"شیما کرمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بقید حیات شخصیات
سطر 6:
| caption = Kermani performing at the Sufi Conference in Sind
}}
 
'''شیما کرمانی'''، يا '''کرمانی''' ({{lang-en|Sheema Kermani}}) (جنم سال 1951) ایک پاکستانی سماجي کارڪن، تحریک نسوان سَبھا کی بانی اور بھراتناتيم ڈانس کی ماھر ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.somethinghaute.com/what-went-down-at-aurat-march-2019-in-karachi/|title=What went down at Aurat March 2019 in Karachi|date=2019-03-09|website=Something Haute|language=en-US|access-date=2019-04-09}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://tribune.com.pk/story/1836220/1-arts-council-hosts-4th-womens-peace-table-conference/|title=Arts Council hosts 4th Women’s Peace Table Conference|date=2018-10-29|website=The Express Tribune|language=en-US|access-date=2019-04-09}}</ref> کرمانی پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک متوسط-درجہ (مڈل-کلاس) پڑھے لکھے پریوار میں جنم لیا تھا۔ انہوں نے کراچی میں جيزس ائنڈ ميئری کانوينٹ اسکول میں تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ لنڈن چلی گئی جہاں سے آرٹس میں ڈگری لے کر پاکستان واپس آگئی۔↵اس نے محسوس کیا کہ پاکستانی معاشرے میں ناریوں کو سماج میں برابری نہیں مل رہی اسی لیے اس نے ایک تحریک شروک کی جس کا نام تحریک نسواں ہے۔ اور عورتوں کے حقوق، صحت کے امور، تعلیم اور برابری کے لیے آواز بلند کی۔
 
سطر 13 ⟵ 12:
== 2017میں سیوھن پہ دھمال ==
2017 میں سیھون شریف میں قلندر شھباز کی دربار پر مذھبی شدتپسندوں نے بربريت والا خودکش حملہ کیا جس کے بعد شیما کرمانی نے وہاں جاکر دھمال (صوفی ناچ کا ایک نمونہ) لگائی (پيش کی) . اس نے مست الستی میں دھمال پرفارمنس دیکر میڈیا کو بتایا کہ راگ موسیکی اور ناچ (ڈانس) کو کوئی بھی نہیں روک سکتا۔<ref>{{Cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1334059/nobody-can-stop-dance-music-says-sheema-kermani-dhamaal-sehwan-sharif/|title=Nobody Can Stop Music & Dance: Sheema Kermani|last=Ali|first=Z|date=21 February 2017|access-date=9 April 2019|work=The Express Tribune)}}</ref> انہوں نے فیض امن میلہ، لاہور میں ناچ پرفارم کیا جہاں اس نے کہا کہ ہم آپس میں پریم کا پیغام بانٹنے کے ذریعے سے شانتی امن، رواداری اور مساوات لا سکتے ہیں
 
 
== حوالا جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:اڑیسی]]
[[زمرہ:اڑیسی رقاص و رقاصائیں]]
[[زمرہ:کراچیبقید کیحیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی رقاصائیں]]
[[زمرہ:پاکستانی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق]]
[[زمرہ:پاکستانی میر رقص]]
[[زمرہ:پاکستانیکراچی رقاصائیںکی شخصیات]]
[[زمرہ:اڑیسی]]
[[زمرہ:اڑیسی رقاص و رقاصائیں]]