"امیلیا بلومر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Amelia Bloomer» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
{{خانہ معلومات شخصیت
| نام = امیلیا بلومر
| التصویر = AmeliaBloomer-sig.png
}}
'''امیلیا بلومر''' (27 مئی 1818ء- 30 دسمبر 1894ء) ایک امریکی نسائیت پسند خاتون تھیں سینیما فالز میں واقع ان کا گھر املییا بلومر ہاؤس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جسے انیس سو اسی میں نیشنل رجسٹر آفس ہسٹورک پلیسز میں شامل کیا گیا 1848ء میں منعقدہ عورتوں کے حقوق کے پہلے کنونشن، سنیکا فالز کنونشن میں بھی شامل تھیں۔ انہوں نے عورتوں کے پہلے اخبار دا للی کی ادارت شروع کی، یہ اخبار 1853ء تک شائع ہوتا رہا اور اس کی اشاعتی تعداد چار ہزار تک پہنچ چکی تھی۔ بلومبر کا خیال تھا کہ عورتوں کے حقوق کی آواز اٹھانے کا سب سے بہترین ذریعہ ان کی تحریر ہے۔ اس اخبار کے ذریعے بلومر نے عورتوں کے ایسے لباس کی تجویز پیش کی جو ان کے روز مرہ امور میں رکاوٹ کا باعث نہ بنے۔ اس کے نتیجے میں الزبتھ ملر نے 1851ء میں ایک ایسا ٹراؤزر بنایا جو اوپر سے کھلا اور ٹخنے پر بند تھا اور اس کے ساتھ چھوٹی سکرٹ یا جیکٹ پہنی جاتی تھی۔ اس لباس کو ملز کی کزن سٹینٹس پہن کر بلومبر کے پاس آئی جنہوں نے اس کو فوراً اپنا لیا اور اپنے اخبار کے ذریعے اس کی ترویج شروع کر دی۔ اس لباس کو بلومر کے نام پر بلومرز کہا جانے لگا۔ گو کہ بلومر کو بھی 1859ء میں اسے ترک کرنا پڑا کیونکہ اخبارات اور گلیوں میں اس کا مذاق اڑایا گیا۔ بلومر نے نبراس کا اور آہیووا میں عورتوں کے ووٹ کے حق کی تحریک بھی چلائی اور 1871ء سے 1873ء تک تو وہ لوا وویمن سفرج ایسوسی ایشن کی صدر رہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:نیو یارک (ریاست) کے فعالیت پسند]]
[[زمرہ:نیو یارک کے صحافی]]