"استرداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جمہوریہ جینوا کی جنگیں
م خودکار: درستی املا ← لیے، اور، کیے، صورت حال، بارہویں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 6:
 
=== تاریخ ===
جب گیارویں صدی عیسوی کے اوائل میں [[خلافت قرطبہ|خلافتِ قرطبہ]] کا زوال ہوا تو چھوٹی چھوٹی جانشین ریاستوں کا ایک سلسلہ سامنے آیا جس کو طوائف الملوکی جانا جاتا تھا۔ شمالی [[کاتھولک کلیسیا|مسیحی]] ریاستوں نے اس صورتحالصورت حال کا فائدہ اٹھایا اور [[اندلسی عربی|اندلس]] کی طرف پڑ گئے۔ انہوں نے خانہ جنگی کو فروغ دیا ، کمزور طائفہ جات کو ڈرایا ، اور انھیں تحفظ دلانے کے لئےلیے مسلمانوں سے بڑے بڑے محصول جمع کئےکیے ۔
[[فائل:GeraldoGeraldesSemPavor.jpg|تصغیر|’جیرالڈ بیباک والا‘ جو مہمِ استرداد کے زمانے کا [[پرتگال]]ی مسیحی جنگجو اور مقامی ہیرو تھا جس کا جنوبی [[پرتگال]] کا شہر ایوورا میں واقع ایک مجسمہ موجود ہے جس سے وہ کسی مسلمان کا بریدہ سر اپنے ہاتھ میں اٹھا کر اپنی دلیری کی نمائش کرتے ہوئے نظر آتا ہے۔
 
1171ء تا 1172ء جیرالڈ نے [[مملکت پرتگال|پرتگال]] کی [[مملکت پرتگال|مملکت]] کو چھوڑ کے [[دولت موحدین|الموحدون کی مسلم ریاست]] کا نوکر رہا اور احسان فراموشی کرنے کے بعد مسلمانوں نے اسے [[پھانسی]] دے دی۔]]
 
بارویںبارہویں صدی عیسوی میں ایک مسلم بغاوت کے بعد ، جنوبی [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آبیریا]] میں مسلمانوں کے عظیم شہروں ایک کے بعد ایک تیرویں صدی میں [[معرکہ العقاب|معرکۂ عقاب]] (1212ء) کو ہارنے کے بعد ، سب مسیحیوں کے قبضے میں آئے۔ [[قرطبہ]] 1232ء میں اور [[اشبیلیہ|اشبلیہ]] کی بندرگاہ 1248 میں مسیحی عساکر نے تسخیر کی۔ مسلمانوں کے قبضے میں صرف جنوب میں ایک ہی کمزور محصول گزار ریاست [[امارت غرناطہ|مملکتِ غرناطہ]] رہ گیا تھا جو ڈھائی سو سال تک آزاد رہا۔
 
1492ء میں [[سقوط غرناطہ|سقوطِ غرناطہ]] کے بعد ، تمام [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آبیریا]] میں مسیحی حکمرانوں کے زیر کنٹرول تھا۔ اس قبضے کے بعد سلسلہ وار (1499ء–1526ء) [[کاتھولک کلیسیا|کلیسا]] کے پادریوں نے [[ہسپانیہ]] کے [[ہسپانیہ میں اسلام|مسلمانوں]] کو مذہبی تبدیلی پر زبردستی کیا گیا ، جنہیں بعد میں 1609 میں شاہ فلپ سوم کے فرمانوں کے ذریعہ [[یورپ]] کا [[جزیرہ نما آئبیریا|جزیرہ نما آبیریا]] سے سب کے سب [[شمالی افریقا|شمالی افریقہ]] کی طرف بے دخل کردیے گئے۔
سطر 26:
{{زمرہ کومنز|Reconquista}}
 
[[زمرہ:استرداد|استرداد ]]
[[زمرہ:الاندلس]]
[[زمرہ:الحمرا (ہسپانیہ)]]