"حسینہ معین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
درستی
سطر 30:
| students =
}}
'''حسینہ معین''' {{دیگر نام|انگریزی=Haseena Moin}} {{فاصل}} (پیدائش: [[20 نومبر]]، [[1941ء]] تاریخ - وفات: 26 مارچ 20212021ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور [[ڈراما نویس]] تھیں۔ اُنہوں نے [[ریڈیو]] اور [[ٹیلی ویژن|ٹیلی وژن]] کے لیے [[پاکستان]] اور بیرون پاکستان بہت سے ڈرامے لکھے۔ اُنہیں [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے [[تمغاتمغائے حسن کارکردگی|صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی]] بھی دیا گیا ہے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
حسینہ معین [[20 نومبر]]، [[1941ء]] کو [[بھارت]] کے شہر [[کانپور]] میں پیدا ہوئیں۔ حسینہ معین نے ابتدائی تعلیم [[کانپور]] سے حاصل کی۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ ہجرت کر کے [[پاکستان]] منتقل ہو گئیں۔ وہ کافی سالوں تک [[راولپنڈی]] میں رہیں، پھر [[لاہور]] چلی گیں اور [[1950ء]] میں [[کراچی]] میں مقیم ہو گیں۔ اُنہوں نے [[جامعہ کراچی]] سے [[1963ء]] میں [[تاریخ]] میں [[ماہر الفنیات|ایم اے]] کیا۔
 
== ڈرامے ==
اُنہوں نے [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک|پاکستان ٹیلی وژن]] کے لیے بہت سے یادگار ڈرامے لکھے، جیسے، [[شہزوری]]، [[زیر زبر پیش]]، [[انکل عرفی (ڈراما)|انکل عرفی]]، [[ان کہی]]، [[تنہایاں (ڈراما)|تنہایاں]]، [[دھوپ کنارے]]،[[دھند]]، [[آہٹ]]، [[کہر]]، [[پڑوسی]]، [[آنسو ڈراما|آنسو]]، [[بندش]]، [[آئینہ]] جیسے مشہور ڈرامے شامل ہیں۔
 
== فلم ==
اُنہوں نے فلم کے لیے بھی کام کیا ہے۔ اُنہوں نے [[راج کپور]] کی درخواست پر ہندی فلم [[حنا بھارتی فلم|حنا]] کے مکالمات لکھے تھے۔ پھر اُنہوں نے ایک پاکستانی فلم [[کہیں پیار نہ ہو جائے]] لکھی تھی۔ اس سے پہلے وہ پاکستانی فلم [[نزدیکیاں]] اور [[وحید مراد]] کی فلم [[یہاں سے وہاں تک]] کے مکالمات بھی لکھ چکی ہیں۔
==وفات==
حسینہ معین [[26 مارچ]] [[2021ء]] کو 79 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئیں،پاگئیں۔<ref>
https://jang.com.pk/news/902907
</ref>