"تیسری بدھ مجلس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← جنھوں |
||
سطر 1:
[[فائل:Nava Jetavana Temple - Shravasti - 014 King Asoka at the Third Council (9241725897).jpg|تصغیر|تیسری مجلس میں [[اشوک]] اور [[مگالی پت تیس]]۔]]
'''تیسری بدھ مجلس''' ایک عظیم اجتماع تھا جو [[اشوک]] کی تاجپوشی کے اٹھارویں سال [[پاٹلی پتر]] (پٹنہ) میں ہوا۔ یہاں بھی [[دوسری بدھ مجلس]] کی طرح متعدد اختلافات منظر عام پر آئے۔ یہ مجلس 252 ق م میں منعقد ہوئی اور اس کے نتیجہ میں ”[[استھور وادن]]“ ایک کٹر فرقے کی حیثیت سے منظم ہوئے۔ عام بھکشوؤں کے علاوہ [[مگالی پت تیس]] اور ایک ہزار بزرگ ترین بھکشو بھی اس جلسہ میں شریک تھے
== مزید دیکھیے ==
|