"محمد بن ابوبکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں
سطر 126:
عائشہ صدیقہ کو ان کی اس طرح موت کا علم ہوا تو سخت افسوس ہوا فرماتیں میں اسے اپنا بھائی اور بیٹا سمجھتی ہوں چونکہ انہیں آگ میں چلایا گیا جس کی وجہ سے اس کے بعد کبھی بھنا ہوا گوشت نہیں کھایا <ref>اسد الغابۃ مؤلف،عز الدين ابن الاثير، ناشر، دار الفكر بيروت</ref>
== محاصرہ عثمان ==
محمد بن عبد اللہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوںجنھوں نے عثمان غنی کا محاصرہ کیا
حسن سے منقول ہے کہ سب سے پہلے محمد بن ابوبکر گھر میں داخل ہوئے اور عثمان غنی کی داڑھی کو پکڑا، تو عثمان نے فرمایا جس طرح تم نے میری داڑھی کو پکڑا ہے اس طرح ابوبکر صدیق پکڑنے والے نہ تھے پس وہ یہ سن کر نکل گئے اور ان کو چھوڑ دیا۔<ref>ابن ابی شیبہ:جلد نہم:حدیث نمبر 7901</ref>
== جنگ جمل اور صفین ==