"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ایمن چغتائی نانپاروی: درستی املا, درستی قواعد, روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
 
سطر 20:
| website =
}}
''' ایمن چغتائی''' قلمی نام اور تخلص ایمن کا اصلی نام محمد ایاز بیگ تھا ان کی پیدائش [[3 نومبر]] [[1917ء]] کو ضلع [[بہرائچ]] کے [[نانپارہ]] قصبہ میں ہوئی تھی۔ مرزا شہزاد بیگ آپ کے والد کا نام تھا۔ آپ کے اسلاف سید سالار مسعود غازی اور ان کے والد سید سالار ساہو کے ہمراہ [[ہندوستان]] تشریف لائے۔ مورث اعلیٰ پہلے [[بارہ بنکی]] ضلع میں رہے،اس کے بعد ان ہی میں سے مرزا ولی بیگ بہرائچ تشریف لائے۔ ایمن صاحب کا شمار ان کی چھٹی (6) پشت میں ہوتا ہے۔ (محمد ایاز بیگ بن مرزا شہزاد بیگ ابن مرزا عبد اللہ بیگ ابن مرزا جواہر بیگ ابن مرزا امام بیگ ابن مرزا ولی بیگ)۔
 
== ابتدائی حالات ==