"حبیب بن مسلمہ فہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← پزیر
سطر 37:
 
== وفات ==
ان کی وفات کے تعلق سے مؤرخین کا اختلاف ہے۔ چنانچہ مؤرخ [[بلاذری]] نے [[فتوح البلدان]] میں لکھا ہے کہ [[عثمان بن عفان]] نے انھیں [[شام]] بھیجا تو وہاں [[حمص]] قیام پذیرپزیر ہوئے، پھر [[معاویہ بن ابو سفیان]] نے انھیں [[دمشق]] بھیج دیا، وہیں سنہ 42ھ میں 35 سال کی عمر میں وفات پائی۔ [[ابن عبد البر]] نے لکھا ہے کہ [[معاویہ بن ابو سفیان]] نے انھیں [[آرمینیا]] کا والی بنا دیا تھا، ان کی وفات وہیں سنہ 42ھ میں ہوئی۔ [[ابن سعد]] اور [[ابن عساکر]] بھی یہی کہتے ہیں۔<ref>أشهر مشاهير الإسلام في الحروب والسياسة 1:882</ref>
 
== حوالہ جات ==