"عدم غیرلاقحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
# اگر قدرتی طور پر دونوں الیل میں {{ٹ}}غیرلاقحت {{ن}} پائی جاتی ہو اور بعد میں کسی [[طفرہ|خــرابی]] کی وجہ سے ایک الیل (مثلا ماں کی طرف والا) ، تبدیل ہو کر دوسرے الیل (باپ کی طرف والے) جیسا ہی ہوجاۓ تو ایسی صورت میں چونکہ دونوں الیل جو کہ پہلے قدرتی طور پر {{ٹ}} غیرلاقحت {{ن}} رکھتے تھے اب {{ٹ}} ہم لاقحت {{ن}} والے ہوجاتے ہیں یعنی کہ انکی غیر لاقحت ختم ہو جاتی ہے اسی وجہ سے اس عمل کو {{ٹ}} عدم غیرلاقحت {{ن}} کہا جاتا ہے۔
==مثال==
[[Rb1]] ایک وراثہ ہوتا ہے جو کہ تمام خلیات میں پایا جاتا ہے، اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا ہر وراثے کی طرح اسکا بھی ایک الیل ، ماں کی جانب سے اور دوسرا باپ کی جانب سے آتا ہے۔ یہ Rb1 نامی وراثہ ایک قسم کر {{ٹ}} [[سرطان]]{{ن}} میں ملوث ہو سکتا ہے اگر اس میں کسی قسم کی [[طفرہ|خرابی]] واقعہ ہو جاۓ۔ اس قسم کہ سرطان کو {{ٹ}} [[ورم ارومی شبکی]] {{ن}} یا retinoblastoma کہا جاتا ہے۔ اگر Rb1 وراثے کا کوئی ایک الیل (مثلا ماں کی طرف والا) خراب ہوجاۓ تو دوسرا الیل کام کرتا رہتا ہے اور {{ٹ}}[[طفرہ|خراب]] {{ن}} ہونے والے الیل کی کمی کو پورا کرتا رہتا ہے۔
 
اب ہوتا یوں ہے کہ
 
==مزید دیکھیۓ==