"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذرا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
 
'''مروان بن حکم''' کا تعلق [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کی دوسری شاخ [[بنی عاص]] سے تھا۔ حکم نے [[فتح مکہ]] کے بعد اسلام قبول کیا۔ حضور (ص) نے اس کو اور اس کے بیٹے مروان کو اس وجہ سے شہر بدر کر دیا تھا کہ وہ اپنی محفلوں میں ان کی نقلیں اتارتے تھے۔ [[عثمان بن عفان|حضرت عثمان]] نے اسے اور مروان کو واپس بلا لیا تھا۔<ref>خلافت و ملوکیت۔ مولانا مودودی</ref> حضرت عثمان نے حکم کے بیٹے مروان کو اپنا سیکرٹری مقرر کیا تھا۔ حضرت عثمان کو اس پر بے حد اعتماد تھا۔ اس لیے مہر [[خلافت]] بھی اس کے سپرد کر رکھی تھی۔ جب آپ کے خلاف فسادیوں نے شورش پیدا کی تو حاکم مصر کے نام منسوب خط وغیرہ کی جعلسازی کی ذمہ داری بھی اس پر عائد کی جاتی ہے۔ شہادت عثمان کے بعد [[مدینہ منورہ|مدینہ]] چھوڑ کر بھاگ نکلا اور [[معاویہ بن ابو سفیان]] کے ساتھ [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کے خلاف لڑا۔ [[حضرت طلحہ]] کی شہادت بھی اس کے ہاتھوں ہوئی جو اسی کی فوج کے سربراہ تھے۔ امیر معاویہ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد اسے مدینہ کا گورنر مقرر کیا گیا۔[[یزید بن عبدالملک|یزید]] کی موت کے وقت یہ مدینہ ہی میں مقیم تھا۔ جبیر ابن مطعم سے روایت ہے کہ ہم لوگ پیغمبرِ اسلام کی خدمت میں حاضر تھے کہ ادھر سے حکم (مروان کا باپ) گزرا۔گذرا۔ اسے دیکھ کر رسول اکرم {{درود}} نے فرمایا کہ اس کے صلب میں جو بچہ ہے اس سے میری امت عذاب اور پریشانی میں مبتلا ہوگی۔<ref>الآصابہ جلد 1 صفحہ 340</ref>
حضرت عبد الرحمان بن عوف سے روایت ہے کہ جب مروان پیدا ہوا تو مدینہ کے اس وقت کے رواج کے مطابق اسے حضور {{درود}} کی خدمت میں لایا گیا۔ انہوں نے اسے دیکھ کر فرمایا یہ ملعون ابن ملعون ہے۔۔۔<ref>صواعق المحرقہ صفحہ 108</ref>
 
سطر 33:
{{S-ttl|title=[[خلافت امویہ|اموی خلیفہ]]|years=684–685}}
{{S-aft|after=[[عبدالملک بن مروان|عبدالملک]]}}
{{succession box|title=[[گورنر مدینہ]]|before=سعد ابن العاص|after=[[Walid ibn Utbah ibn Abi Sufyan]]|years=679&ndash;681679–681}}
{{succession box|title=[[گورنر مدینہ]]|before=سعد ابن العاص|after=سعد ابن العاص|years=674&ndash;677674–677}}
{{succession box|title=[[گورنر مدینہ]]|before=?|after=سعد ابن العاص|years=662&ndash;669662–669}}
{{s-end}}
 
سطر 43:
 
{{صحابہ}}
 
[[زمرہ:620ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:623ء کی پیدائشیں]]