"ہریانوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
سطر 24:
* {{flag|Pakistan}} (دہلی،ہریانہ،یوپی کے لوگوں کی مادری زبان )
دہلی،ہریانہ اور یوپی سے تعلق رکھنے والی مختلف قومیتوں جن میں سے اکثریت کی مادری زبان جبکہ باقی کھڑی بولی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔ پی میں آباد ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر بھی کہا جاتا ہے ۔<ref>[http://www.urduinc.com/encyclopedia?catid=26&Word2CatJunctionID=3328&id=26 Urdu Encyclopedia - Urduinc<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== (پا'''کستانی اور ہندستان کی ہریانوی مشہور شعرإ''') ==
''پاک وہندہریانوی شاعری''
 
=== (شاعری کیا ہے؟) ''('''اخترعلی راجپوت''')'' ===
شاعری موزوں الفاظ کیساتھ ایک ہیئت میں اپنے جزبات کے اظہار کا نام ہے۔
 
شاعری جہاں ایک عاشق کے دل کی ترجمانی کرتی ہے وہیں حسن کے ناز و ادا کی عکاس بھی ہے۔
 
شاعری محض اولاد کے جزبات کی ترجمان ہی نہیں ایک ماں کی ممتا باپ کی شفقت کی بھی نمائیندگی کرتی نظر آتی ہے۔
 
شاعری جہاں مہ و مستی کے مخموری کا ترانہ ہے۔
 
وہیں تصوف کی آئینہ دار بھی ہے۔ شاعری سراپإ حسن بھی ہے اور ملال و حزن بھی ہے۔ شاعری محض گیت و غزل کی انجمن ہی نہیں نوحہ بھی ہے۔
 
منقبت بھی نعت بھی ہے حمد بھی ہے-
 
مطلب شاعری ہر رنگ ہر خیال ہر عمر کے مرد و زن کی طبیعت کی مظہر ہے-
 
اسی طرح مختلف زبان بولنے والوں مختلف طرزِ زندگی اور مختلف رہن سہن کے حامل لوگ اپنے جزبات کا اظہار شاعری کی زبان میں کرتے ہیں۔ اور بہترین شعر وہ کہلاتا ہے جو عام فہم ہو اور جنکے لئے کہا گیا ہو انکے بود و باش اور طرزِ زندگی سے میل کھاتا ہو۔  اسی لئے بہترین شاعری وہی کہلاتی ہے جنکے لئے کہی گئی ہو انکی تفہیم کے مطابق ہو۔ اور بہترین طریقہ وہاں کے لوگوں کی زبان کو اپناتے ہوئے شعر کہنا ہے-
 
یہی وجہ ہے کہ بہت سے شعرإ نے بہت سی زبانوں میں شاعری کی ہے۔ اور بہت سے شعرإ کی شاعری کے بہت سی زبانوں میں ترجمے بھی کئے گئے ہیں۔
 
لیکن زیادہ تر شعرإ اپنی مادری زبان کو اپنے خیالات کے اظہار کا ذریعہ بناتے ہیں۔
 
دنیا میں ہزاروں زبانوں میں شاعری کی جاتی ہے۔ ہر زبان کی اپنی الگ چاشنی اور مٹھاس ہے اور ایسی ہی میٹھی ایک زبان '''ہریانوی''' ہے جس کے معنی سر سبز اور شاداب کے ہیں '''ہریانوی''' زبان ہندی اور اردو زبان کا قدیم ورژن ہے۔
 
یا یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا کہ ہریانوی اردو اور ہندی کی ماں ہے۔
 
ریختہ ہریانوی کا ہی قدیم نام ہے ہریانوی زبان پنجاب سے الگ ہوئے صوبے ہریانہ کے لوگوں کی قومی زبان ہے- مگر ہریانوی زبان صرف ہریانہ میں مقیم لوگوں کی زبان ہی نہیں بلکہ ہریانہ سے ہجرت کر کے آئے کرووڑوں پاکستانیوں اور ہریانہ سے تعلق رکھنے والے مختلف علاقوں اور ملکوں میں مقیم لوگوں کی زبان بھی ہے۔
 
ہریانوی زبان نثر نگاری اور شاعری میں بہت بڑے بڑے نام رکھتی ہے.۔
 
ریختہ کے شعرإ ('''امیر خسرو''' )سے مرزا غالب تک کےعلاوہ
 
خالص ہریانوی لہجے کی شاعری بہت سے قدیم ناموں کیساتھ موجودہ دورہ میں بھی بہت سے شعرإ ہریانوی زبان میں ایکہ عمدہ ادب تخلیق کر ریے ہیں۔
 
==== '''(برِ صغیر پاک و ہندکے مشہور شعرإ میں)''' ====
 
*   اختر دولتالوی
* نوشاد قاصر
* احمد سجاد بابر
* [https://99poetry.com/urdu-poetry-rana-wakeel-anjum/ رانا وکیل انجم]
* کنور واجد علی
* [https://top10urdupoetry.blogspot.com/2021/01/rasam-ulfat-ko-bhi-kya-khoob-nibhaya-is.html رانا معین اختر]
* منگت رام شاشتری کھڑتل
* مہاویر دکھی
* انگریز سنگھ
* بندر دنودا
* سریش بھانا
* کنور کیسوریا
* شانی راجپوت
* تاج مرسلین
* فرمان  راٶ
* زاہد وارثی
* اکمل رانا
* شاہد جامی
 
اور ('''صابر علی صابر''') جیسے نام شامل ہیں-
 
ہریانوی شاعری کے دلرادہ جنہیں بہت زیادہ محبت اور پیار کرتے ہیں۔
 
اور انکی شاعری اور پرکشش کلام کی جستجو میں سرگرداں رہتے ہیں۔
 
اسی بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ہم نے ہریانوی شاعری کے چاہنے والوں کیلئےبھی مناسب سمجھا کہ ایک ویب سائٹ بنائی دی جائے جہاں پر ہریانوی شعرا کا تعارف انکا کلام  قطعات و مفردات کو وقتاً فوقتاً اپنے اس ویب سائٹ([https://99poetry.com/pak-haryanvi/ Pak-Haryanvi]) کی زینت بنایا جائے تاکہ ہریانوی کو پسند کرنے والوں کو بنا  وقت صرف کرے اپنے پسندیدہ شعرإ  کا کلام میسر آ سکے۔
 
== نمونے ==