"رچا پالود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 11:
|yearsactive=1997–تاحال
}}
'''رچا پلّود''' {{دیگر نام|انگریزی= Richa Pallod}} (ولادت: 30 اگست 1980) ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] اور ماڈل ہیں جنہوں نے ہندی، تیلگو، تمل، کنڑ اور ملیالم زبان کی فلموں میں کام کیا ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Richa_Pallod&redirect=no&oldid=591237004 |title =Richa Pallod|date =}}</ref>لمحے (1991) میں بطور بچہ اداکار کی حیثیت سے کام کرنے کے بعد ، وہ تیلگو میں فلم نووی کاولی (2000) سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اس فلم میں ان کی اداکاری کے لئے [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ]] حاصل کیا۔ انہوں نے متعدد ہندی فلموں میں کام کیا ہے جن میں ان کی سب سے زیادہ مشہور فلم نیل' این 'نکی (2005) ہے جس کو [[یش راج فلمز|یشراج فلمز]] 'نے پروڈیوس کیا۔ انہوں نے تمل فلموں شاہجہان (2001) اور انککم اینکم (2006) میں ان کے کردار کے لئے جانا جاتا ہے جبکہ وہ کنڑ اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی نمایاں ہوچکی ہیں۔
 
== پیشہ وارانہ زندگی ==
رچا پالود نے فلم لمحے (1991) میں بطور بچہ فنکار کام کیا تھا۔ اس فلم میں ان کا کردار صرف ایک منٹ کا تھا اور پھر اس کے بعد انہوں نے فلم پردیس (1997) میں کام کیا۔ انہوں نے 16 سال کی عمر میں ماڈلنگ کا آغاز کیا ، پانچ سو سے زیادہ اشتہاروں میں کام کیا ہے اور [[فالگونی پاٹھک]] کی میوزک ویڈیو "یاد پییا کی آنے لگی" اور "پیا سے مل کر آئے نین" میں نظر آئیں۔
 
== متعلقہ روابط ==
* [[بھارتی فلمی اداکاراؤں کی فہرست|بھارتی فلمی اداکارا ؤں کی فہرست]]
* [[بھارتی سنیما]]