"رچا پالود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 16:
رچا پالود نے فلم لمحے (1991) میں بطور بچہ فنکار کام کیا تھا۔ اس فلم میں ان کا کردار صرف ایک منٹ کا تھا اور پھر اس کے بعد انہوں نے فلم پردیس (1997) میں کام کیا۔ انہوں نے 16 سال کی عمر میں ماڈلنگ کا آغاز کیا ، پانچ سو سے زیادہ اشتہاروں میں کام کیا ہے اور [[فالگونی پاٹھک]] کی میوزک ویڈیو "یاد پییا کی آنے لگی" اور "پیا سے مل کر آئے نین" میں نظر آئیں۔<ref>[http://www.tribuneindia.com/2004/20040822/spectrum/tv.htm The Sunday Tribune – Spectrum]. Tribuneindia.com (22 اگست 2004). اخذ شدہ14 اپریل 2012.</ref>
 
رچا پالود نے تیلگو میں فلم نووی کاولی (2000) سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ فلم میں اداکاری کے لئے انہیں [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ]] سے نوازا گیا۔ <ref>{{cite news|url=http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/bollywood/news-interviews/Glitzy-Filmfare-awards-nite-in-Hyderabad-/articleshow/37043205.cms|work=[[Theدی Timesٹائمز ofآف Indiaانڈیا]]|title=Glitzy Filmfare awards nite in Hyderabad}}</ref><ref>{{cite news|url=http://timesofindia.indiatimes.com/city/bangalore/Vishnuvardhan-Sudharani-win-Filmfare-awards-/articleshow/35261957.cms|work=[[Theدی Timesٹائمز ofآف Indiaانڈیا]]|title=Vishnuvardhan, Sudharani win Filmfare awards}}</ref>
 
2002 میں روی شنکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم [[کچھ تم کہو کچھ ہم کہیں]] میں انہوں نے منگلا کا کردار ادا کیا ہے ۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار [[فردین خان]] نے کام کیا ہے۔ یہ فلم کامیابی حاصل نہ کر سکی۔کامیابی نہ ملنے پر رچا نے کہا کہ فلم کی اشہاری ٹھیک سے نہیں کی گئی تھی ۔ بعد میں رچا نے کنڑ فلم چیپل اور جوٹاٹا میں اداکاری کی اور یہ بھی ایک ناکامیاب فلم تھی۔ <ref>{{cite news|url=http://www.hindu.com/mp/2004/08/30/stories/2004083000990200.htm|title=Richa and R.P. in Kannada film|last=MLN|date=30 اگست 2009|work=[[Theدی Hinduہندو]]|access-date=8 فروری 2010|location=Chennai, India}}</ref>
 
== متعلقہ روابط ==