"عبدالحمید ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
== معزولی ==
سابق سلطان کو سیلونیکا (جسے اب تھیسالونیکی کہا جاتا ہے) میں قید کردیا گیا تھا۔ [40] 1912 میں ، جب سیلونیکا یونان کے قبضہ میں آ گیا، انہیں استنبعلاستنبول میں قید کردیا گیا۔ انہوں نے اپنے آخری دن اپنی بیویوں اور بچوں کی صحبت میں باسفورس میں واقع [[بےلربیئی محل]] میں اپنی یادداشتیں لکھنے، مطالعہ کرنےاور لکڑی کا کام کرتے گزارے جہاں وہ اپنے بھائی سلطان [[محمد خامس]] سے چند ماہ قبل 10 فروری 1918 کو فوت ہوگئے۔ انہیں استنبول میں سپرد خاک کردیا گیا۔
 
== ازواج ==
سطر 26:
 
اس کے علاوہ بھی انہوں نے تقریباً نو شادیاں کیں۔ اور ان سب سے ان کی کثیر تعداد میں اولاد بھی ہے۔
[[فائل:مقبرہ کا مرکزی دروازہ.jpg|تصغیر|سلطان عبدالحمید کے مقبرہ کا مرکزی دروازہ]]
 
== حوالہ جات ==