"ولیم بلیک اسٹون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ولیم بلیک اسٹون''' اٹھاروں صدی کے ایک برطانوی قانون دان، جج اور سیاستدان ت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 00:11، 1 اپریل 2021ء

ولیم بلیک اسٹون اٹھاروں صدی کے ایک برطانوی قانون دان، جج اور سیاستدان تھے۔ وہ کمنٹریزآن دی لاءآف انگلینڈ لکھنے کے لیے مشہور تھے۔ وہ لندن کے ایک متوسط طبقے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پیمبروک کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔