"نیپالی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 33:
'''نیپالی''' : (नेपाली) ایک انڈو آریائی زبان ہے۔جو ان آریائی یعنی سنسکرت ہی کا حصہ ہے جو [[نیپال]] کی سرکاری زبان ہے۔ اسی طرح [[بھارت]] کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ زبان بھارت، نیپال، [[بھوٹان]]، [[میانمار]]، [[ہانگ کونگ]]، [[یونائٹیڈ کنگڈم]] اور دنیا بھر میں جہاں نیپالی لوگ رہتے ہیں بولی جاتی ہے۔ نیپالی بھارت کے [[سکم]]، [[مغربی بنگال]] کے [[دارجیلنگ]] اور [[آسام]] کے کئی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔<ref>{{cite book |last= Hodgson |first= Brian Houghton |year= 2013 |title= Essays on the Languages, Literature, and Religion of Nepál and Tibet |url= http://books.google.com.np/books?id=DuUxTMez9n4C&dq=hodgson+essays+on+the+languages&source=gbs_navlinks_s |edition= Reprint |publisher= Cambridge University Press |page= 2 |isbn= 9781108056083 |accessdate= 27 March 2014 |archiveurl= https://web.archive.org/web/20181226114007/https://books.google.com.np/books?id=DuUxTMez9n4C&dq=hodgson+essays+on+the+languages&hl=ne |archivedate= 2018-12-26 |url-status= live }}</ref>
 
تاریخی اعتبار سے اس زبان کو '''کھاس زبان''' (کھاس کُرا), کہا جاتا تھا۔ بعد میں “گورکھالی“ یا “گُرکھالی“ کہا جانے لگا۔ آج کل اسے “ نیپالی بھاسا “ کہہ کرکہکر پکارا جاتا ہے۔<ref>{{cite book |last=Clark |first=T. W. |title=Current Trends in Linguistics |publisher=Walter de Gruyter |year=1973 |page=252 |chapter=Nepali and Pahari}}</ref>
 
== بولنے والوں کی تعداد ==