"آلو چاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ جات, اضافہ مواد
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی فاسٹ فوڈ
سطر 7:
=== آلو چاٹ کی اقسام اور ترکیب ===
 
آلو چاٹ بنیادی طور پر ٹھیلوں اور ریڑھیوں کا کھانا ہے۔ اس کو ناشتے ، اضافی ڈش یا ہلکے پھلکے کھانے کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=India.|publisher=Murdoch Books|year=2010|isbn=978-1741964387|location=Sydney|pages=23}}</ref> یہ ابلے یا تلے ہوئے کٹے آلو سے بنائی جاتی ہے جس میں چاٹ مسالا شامل کیا جاتا ہے ۔
 
یہ ایک ہر فن مولا ڈش ہے جس کے بہت ساری علاقائی تغیرات ہیں۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=Punjabi khana|last=Dalal|first=Tarla|publisher=Sanjay|year=2007|isbn=978-8189491543|location=Mumbai|pages=107}}</ref>
 
آلو چاٹ کی ایک مقبول قسم آلو چنا چاٹ بھی ہے جو برصغیر پاک و ہند میں ذوق و شوق سے کھائی جاتی ہے اور رمضان کے مہینے میں افطاری کی خاص ڈش ہے <ref>{{Cite web|url=https://dailypakistan.com.pk/25-Jun-2015/238826|title=لاہوری چنا چاٹ|accessdate=21 فروری 2021}}</ref>۔
 
<gallery widths="200" heights="140">
سطر 19:
 
==== آلو چاٹ کے ترکیبی اجزا ====
آلو چاٹ کے بنیادی اجزاء مندرجہ ذیل ہیں، اس کے علاوہ بھی مختلف اجزا استعمال کرکے آلو چاٹ تیار کی جا سکتی ہے <ref>{{Cite web|url=https://www.goodfood.recipes/pakistani/urdu/recipe/6/aloo-chaat|title=آلو چاٹ|accessdate=21 فروری 2021|website=گڈ فوڈ ریسیپی}}</ref>۔
 
* آلو
* زیرہ
سطر 35 ⟵ 34:
[[زمرہ:بنگلہ دیشی پکوان]]
[[زمرہ:پاکستانی پکوان]]
[[زمرہ:پاکستانی فاسٹ فوڈ]]
[[زمرہ:غیر نظر ثانی شدہ تراجم پر مشتمل صفحات]]
[[زمرہ:ہندوستانی پکوان]]