"چپلی کباب" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا اضافہ ،  9 مہینے پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی فاسٹ فوڈ
م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی فاسٹ فوڈ)
{{خانہ معلومات تیار خوراک|name=چپلی کباب|image=Chapli Kabab.JPG|image_size=250px|caption=چپلی کباب|alternate_name=پاکستانی چپلی کباب|country=جنوبی ایشیا|national_cuisine=افغانی کھانا|course=کھانے کیساتھ|type=کباب|served=|main_ingredient=گائے کا گوشت، مرغی|minor_ingredient=مختلف مصالحہ جات|similar_dish=}}
[[فائل:Chapli_Kebab.jpg|تصغیر| چپلی کباب]]
چپلی کباب ذیادہ تر گائے کے گوشت سے تیار کیے جاتے ہیں ۔لیکن اب انھیں مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی تیار کیاجاتا ہے۔ پاکستان کے شہر پشاورکے '''چپلی کباب جنہیں پشوری چپلی کباب کے''' نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ <ref name="NDTV">{{حوالہ ویب|url=http://food.ndtv.com/recipe-peshawari-chappali-kebab-171627|title=Peshawari Chappali Kebab|website=NDTV Food|accessdate=25 July 2016|first=Divya|last=Burman}}</ref> بہت مشہور ہیں۔
چپلی کباب کو گائے کے گوشت سے بنایا جاتا ہے اور یہ [[خیبر پختونخوا]] اور [[پاکستان|پاکستان کے]] دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ مشرقی [[افغانستان]] اور [[بنگلہ دیش|بنگلہ دیش ،]] اور [[بھارت|ہندوستان میں]] بے حد مقبول [[بھارت|ہے]] ۔
بنیادی طور پر اسے گائے کے گوشت کیساتھ بنایا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کیساتھ ساتھ اسے بھیڑ، مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی بنایا جانے لگا ہے ۔کیونکہ بہت سے لوگ گائے کے گوشت کو کھانا پسند نہیں کرتے۔
بنگلہ دیش میں ، چپلی کباب بڑے پیمانے پر کھائے جاتے ہیں ۔خاص طور پر [[ڈھاکہ|ڈھاکہ میں]] اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ [[عید الاضحی|عیدالاضحی کے موقع پر اسے بہت ذیادہ بنایا جاتا ہے۔]] [[رمضان]] میں [[افطار|افطاری کے]] اہم جز کے طور پر بھی یہ بہت زیادہ مشہور ہے۔
ہندوستان میں [[بھوپال]] ، [[لکھنؤ]] ، [[دہلی]] اور [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد کے]] شہروں میں اسے باقاعدہ اسٹریٹ فوڈ کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ جہاں مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://food.ndtv.com/food-drinks/chapli-kebab-1771609|title=Chapli Kebab: The Flat Minced Meat Marvel Is An Explosion of Flavours You Must Not Miss}}</ref>
 
چپلی [[بن کباب|کباب]] [[نان|نان یا روٹی کیساتھ کھایا جاتا ہے۔]]
 
[[زمرہ:اشتہا آور]]
[[زمرہ:افغان پکوان]]
[[زمرہ:بکرے کے گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:بھارتی پکوان]]
[[زمرہ:قیمہپاکستانی فاسٹ فوڈ]]
[[زمرہ:پشتون پکوان]]
[[زمرہ:پاکستانی گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:پشتون پکوان]]
[[زمرہ:قیمہ]]
[[زمرہ:کباب]]
[[زمرہ:بکرے کے گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:گائے کے گوشت کے پکوان]]
[[زمرہ:اشتہا آور]]
[[زمرہ:مقالے جن میں ہندی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں ہندی زبان کا متن ہے]]