"چپلی کباب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی فاسٹ فوڈ
م خودکار: درستی املا ← ۔، زیادہ
سطر 1:
{{خانہ معلومات تیار خوراک|name=چپلی کباب|image=Chapli Kabab.JPG|image_size=250px|caption=چپلی کباب|alternate_name=پاکستانی چپلی کباب|country=جنوبی ایشیا|national_cuisine=افغانی کھانا|course=کھانے کیساتھ|type=کباب|served=|main_ingredient=گائے کا گوشت، مرغی|minor_ingredient=مختلف مصالحہ جات|similar_dish=}}
[[فائل:Chapli_Kebab.jpg|تصغیر| چپلی کباب]]
چپلی کباب ذیادہزیادہ تر گائے کے گوشت سے تیار کیے جاتے ہیں ۔لیکنہیں۔لیکن اب انھیں مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی تیار کیاجاتا ہے۔ پاکستان کے شہر پشاورکے '''چپلی کباب جنہیں پشوری چپلی کباب کے''' نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ <ref name="NDTV">{{حوالہ ویب|url=http://food.ndtv.com/recipe-peshawari-chappali-kebab-171627|title=Peshawari Chappali Kebab|website=NDTV Food|accessdate=25 July 2016|first=Divya|last=Burman}}</ref> بہت مشہور ہیں۔
چپلی کباب کو گائے کے گوشت سے بنایا جاتا ہے اور یہ [[خیبر پختونخوا]] اور [[پاکستان|پاکستان کے]] دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ مشرقی [[افغانستان]] اور [[بنگلہ دیش|بنگلہ دیش ،]] اور [[بھارت|ہندوستان میں]] بے حد مقبول [[بھارت|ہے]] ۔
بنیادی طور پر اسے گائے کے گوشت کیساتھ بنایا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کیساتھ ساتھ اسے بھیڑ، مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی بنایا جانے لگا ہے ۔کیونکہہے۔کیونکہ بہت سے لوگ گائے کے گوشت کو کھانا پسند نہیں کرتے۔
بنگلہ دیش میں ، چپلی کباب بڑے پیمانے پر کھائے جاتے ہیں ۔خاصہیں۔خاص طور پر [[ڈھاکہ|ڈھاکہ میں]] اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ [[عید الاضحی|عیدالاضحی کے موقع پر اسے بہت ذیادہ بنایا جاتا ہے۔]] [[رمضان]] میں [[افطار|افطاری کے]] اہم جز کے طور پر بھی یہ بہت زیادہ مشہور ہے۔
ہندوستان میں [[بھوپال]] ، [[لکھنؤ]] ، [[دہلی]] اور [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد کے]] شہروں میں اسے باقاعدہ اسٹریٹ فوڈ کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ جہاں مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://food.ndtv.com/food-drinks/chapli-kebab-1771609|title=Chapli Kebab: The Flat Minced Meat Marvel Is An Explosion of Flavours You Must Not Miss}}</ref>