"1991ء کا ناکام انقلاب عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

مواد کا اضافہ
م (خودکار: درستی املا ← کیے؛ تزئینی تبدیلیاں)
(مواد کا اضافہ)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
”عراقی عوام کو بھی ایرانی مسلمانوں کی طرح ظالم اور جابر حکومت کے خلاف قیام کرنا چاہیے۔ صدام ایک ظالم اور جابر حاکم ہے جس نے عراق کے علما کا نا حق خون بہایا ہے۔ اس کے علاوہ صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کیے ہیں ۔“<ref>{{Cite web|url=http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n33026/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD-%D8%B5%D8%AF%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%BE%D8%A7%DA%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%81%D8%AA-%D8%AA%DA%BE-|title=امام خمینی (رح) صدام حسین کو پاگل کیوں کہتے تھے؟}}</ref>
 
ان کے بار بار اکسانے سے کچھ عراقی شیعہ ایران آ گئے اور عسکری تنظیمیں بنائیں۔ اس کے نتیجے میں عراق کے شیعوں کو حکومت کی جانب سے شک کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا تھا اور ایران عراق جنگ کے آٹھ سالوں میں ان پر ظلم ہوا۔
 
== امریکی ریڈیو کی نشریات ==
731

ترامیم