"اپریل فول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
|holiday_name=اپریل فول
|image=[[فائل:Aprilsnar 2001.png|250px]]
|caption=2001 میں کوپن ہیگن میٹرو پر اپریل فول ڈے کے لیے بنائی گئی افواہ
|nickname=آل فولز ڈے<br />All Fools' Day
|observedby=
|date=1 پریل
سطر 20:
 
== اپریل فول منانے کے طریقے ==
اپریل [[لاطینی زبان]] کے لفظ Aprilis یا Aprire سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے پھولوں کا کھلنا،کونپلیںکھلنا، پھوٹنا،قدیمکونپلیں پھوٹنا، قدیم رومی قوم موسم بہار کی آمد پر شراب کے دیوتا کی پرستش کرتی اور اسے خوش کرنے کے لیے لوگ شراب پی کر اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیتے یہ جھوٹ رفتہ رفتہ اپریل فول کا ایک اہم حصہ بلکہ غالب حصہ بن گیاانسائیکلو پیڈیا انٹرنیشنل کے مطابق مغربی ممالک میں یکم اپریل کو عملی مذاق کا دن قرار دیا جاتا ہے اس دن ہر طرح کی نازیبا حرکات کی چھوٹ ہوتی ہے اور جھوٹے مذاق کا سہارا لے کر لوگوں کو بیوقوف بنایا جاتا ہے
 
انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا نے اس کی تاریخی حیثیت پر مختلف انداز سے روشنی ڈالی ہے۔
سطر 26:
 
== اپریل فول اور اسلام ==
اس دن لوگ ایک دوسرے کو بیوقوف بناتے ہیں، آپس میں مذاق، جھوٹ، دھوکا، فریب، ہنسی، وعدہ خلافی اور ایک دوسرے کی تذلیل و تضحیک کرتے ہیں۔سماجی، مذہبی اور اخلاقی اعتبارسے اپریل فول منانا حرام ہے۔ اس د ن جن امور کا ارتکاب کیا جاتا ہے وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق حرام ہیں۔<ref>[https://www.helpurdu.com/info/general/aprilاپریل-fool-day-details-in-urdu/ اپریل فول کیا ہے؟ اپریل فول کی حقیقت اور شرعی حیثیت]</ref>
</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}