"ولی رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 مہینے پہلے
درستی
(بہر حال، ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(درستی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
}}
'''مولانا سید محمد ولی رحمانی''' ایک ہندوستانی سنی دیوبندی اسلامی اسکالر اور ماہر تعلیم تھےـ
 
انہوں نے 1974 سے 1996 تک بہار قانون ساز کونسل کے ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ اپنے والد ماجد حضرت مولانا [[منت اللہ رحمانی]] رحمۃ اللہ علیہ کی وفات 1991 کے بعد سے [[خانقاہ رحمانی]] مونگیر کے موجودہ [[سجادہ نشین]] اور [[جامعہ رحمانی]] مونگیر کے سرپرست ہیں ، آپ کے دادا مولانا [[محمد علی مونگیری]] بانی ندوۃ العلماء ہیں۔ اس خانقاہ کے روحانی سلسلہ میں [[فضل الرحمن گنج مراد آبادی|شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی]] بہت ہی اہم کڑی ہیں۔ وہ اس وقت [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ|آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ]] کے جنرل سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے [[بھارت|ہیں]] ۔ وہ رحمانی 30 کے بانی بھی ہیں ، وہ پلیٹ فارم جہاں عصری تعلیم کے متعدد شعبوں میں معیاری اعلی تعلیم و قومی [[مقابلاجاتی امتحانات]] کے لئے طلباء کو تیار کیا جاتا ہے ۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/8550548.stm|title=BBC Report on Rahmani30|language=en-US|accessdate=2020-04-16}}</ref> اس ادارے سے ہر سال NEET اور JEE میں 100 سے زائد طلباء منتخب ہوتے ہیں۔ حضرت مولانا سید ولی رحمانی عوامی تقریر ، اپنی شخصیت و ملی مسائل میں جرأت صاف گویئ و بےباکی اور دونوں ہی شعبوں میں تعلیم کے لئے مشہور ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ کسی کو ایک وقت میں دونوں طرح کی تعلیم حاصل کرنی چاہئے ، اور کسی بھی چیز سے پہلے انسان کو انسان ہی ہونا چاہئے۔ شاہ عمران حسن نے مولانا ولی رحمانی کی سوانح عمری ''حیات ولی'' (حیات ولی) لکھا ہے. <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.milligazette.com/news/13591-maulana-muhammad-wali-rahmani|title=The Milli Gazette|first=The Milli Gazette, OPI, Pharos|last=Media|website=milligazette.com|date=4 April 2016}}</ref> <ref>http://www.milligazette.com/news/15250-life-and-work-of-maulana-mohammad-wali-rahmani</ref>
 
== حوالہ جات ==
104

ترامیم