"بنو تمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 1:
عرب کا ایک مشہور قبیلہ جس کی کئی شاخیں تھیں۔ اس قبیلے کے لوگ [[نجد]] کے علاوہ [[بصرہ]] اور [[یمامہ]] تک پھیلے ہوئے تھے۔ یہ پہلے مجوسی تھے۔ بعد میں حلقہ بگوش [[اسلام]] ہوئے۔
 
== تاریخ اور اصل ==
[[بنو تمیم]] قبیلہ کے بارے میں [[محمد بن عبد اللہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] نے فرمایا ہے<ref>[[صحیح بخاری]]،حدیث: 2543</ref><ref>[[صحیح مسلم]]، حدیث: 2525</ref>
{{اقتباس|حَدَّثَنَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " مَا زِلْتُ أُحِبُّ بَنِي تَمِيمٍ مُنْذُ ثَلَاثٍ ، سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِيهِمْ ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ : هُمْ أَشَدُّ أُمَّتِي عَلَى الدَّجَّالِ ، قَالَ : وَجَاءَتْ صَدَقَاتُهُمْ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : هَذِهِ صَدَقَاتُ قَوْمِنَا ، وَكَانَتْ سَبِيَّةٌ مِنْهُمْ عِنْدَ عَائِشَةَ ، فَقَالَ : أَعْتِقِيهَا ، فَإِنَّهَا مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ " .}}
ترجمہ
{{اقتباس|[[ابو ہریرہ|ابوہریرہ]] نے فرمایا، تین باتوں کی وجہ سے جنہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔ میں [[بنو تمیم]] سے ہمیشہ محبت کرتا ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا کہ یہ لوگ دجال کے مقابلے میں میری امت میں سب سے زیادہ سخت مخالف ثابت ہوں گے۔ انہوں نے بیان کیا کہ (ایک مرتبہ) بنو تمیم کے یہاں سے زکوٰۃ ( وصول ہو کر آئی ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ہماری قوم کی زکوٰۃ ہے۔ بنو تمیم کی ایک عورت قید ہو کر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اسے آزاد کر دے کہ یہ [[اسماعیل (اسلام)|اسماعیل علیہ السلام]] کی اولاد میں سے ہے۔}}
 
== نامور شخصیات ==
اس قبیلے کی نامور شخصیات میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں۔
* [[عبد اللہ بن اباض|عبد اللہ بن اباض تمیمی]]
* [[محمد بن عبدالوہابعبد الوہاب|محمد بن عبدالوہاب تمیمی]]
 
* [[جمال عبدالناصر]] ([[مصر]] کے سابقہ صدر)
* [[حر بن یزید تمیمی]] ([[یزید بن معاویہ]] کا جنرل جو [[واقعہ کربلا|کربلا]] میں وفاداری تبدیل کر کے [[حسین ابن علی|امام حسین]] کے لشکر میں شامل ہوا)
* [[ثانی بن جاسم بن محمد الثانی|ثانی خاندان]] جو [[قطر]] پر حکمران ہے۔