"صوبہ ننگرہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
| ملک =افغانستان
| صدر مقام =جلال آباد
| رقبہ =7,727 مربع کلومیٹر
| آبادی =1,334,000
| سال =2009
| زبانیں =[[پشتو]] و [[پشهپشہ ئي]]
| منطقہ_وقت =[[متناسق عالمی وقت|یو۔ٹی۔سی]]4:30+
| انتظامی_عہدہ_اول =[[افغانستان کے گورنر|گورنر]]
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =[[سلیم کندوزی]]
}}
 
'''ننگ رہار''' {{دیگر نام|انگریزی= Nangarhar [[پشتو]]: ننگرهار}} [[مشرقی]] [[افغانستان]] میں واقع ایک صوبہ ہے۔ صوبہ ننگر ہار کا صدر مقام [[جلال آباد]] ہے۔ اس صوبے کی آبادی 1334000 ہے اور یہاں زیادہ تر [[پشتون]] قبائل آباد ہیں۔<br />
== معیشت اور منشیات کی پیداوار ==
صوبہ ننگ رہار [[افغانستان]] میں کبھی [[افہیم]] کی پیداوار کا بڑا مرکز تھا جبکہ [[2005ء]] کے اندازے کے مطابق یہاں افیم کی پیداوار میں %95 کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ افغانستان میں افیم کی تلفی بارے بتائی جانے والی کئی کامیاب مہمات میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔ یہ مہم جو پورے افغانستان میں چلائی جاتی رہی ہے کے نتیجے میں یہاں کے کسانوں کی زندگی پر برا اثر ڈالا ہے کیونکہ کسی بھی متبادل فصلی پیداوار کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے یہاں غربت میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ایک موقعوں پر افہیم کے کسانوں نے اپنے بچے افہیم کے کاروباریوں کے ہاتھ بیچے ہیں تاکہ[[فصل]] پر اٹھنے والے اخراجات ادا کر سکیں۔
== سیاسی و فوجی حالات ==
ننگ رہار کی سرحدیں [[پاکستان]] سے ملتی ہیں جس کی وجہ سے دونوں اطراف میں مضبوط رابطے ہیں۔ سرحد کے دونوں اطراف [[افغانیوں]] کی [[ہجرت]] و آمدورفت جاری رہتی ہے جو زیادہ تر غیر قانونی ہے۔ صوبہ ننگ رہار میں غیر سرکاری طور پر اب بھی [[پاکستانی روپیہ]] تجارت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ [[گل آغا شیرزئی]] یہاں کے گورنر ہیں اور ان کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے پاکستانی خفیہ اداروں سے کافی قریبی روابط ہیں۔ وہ پاکستان کے زبردست حامی تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہاں پاکستانی خفیہ ادارے [[بین الخدماتی مخابرات|آئی ایس آئی]] کی موجودگی خارج از امکان نہیں ہے۔ [[حکومت پاکستان]] نے [[طورخم]] (پاکستان) سے جلال آباد تک ایک سڑک کی تعمیر بھی کی ہے جو آمدورفت اور تجارتی روابط کا واحد ذریعہ ہے۔ ایک منصوبہ کے مطابق [[جلال آباد]] سے [[لنڈی کوتل]] تک ریلوے لائن بھی بچھائی جائے گی جس کی مدد سے تجارتی و سفارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔<br />
اس علاقے میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] و [[نیٹو]] افواج بھی موجود ہیں۔ صوبہ ننگر ہار میں [[ضلع غنی خیل]] 4 مارچ [[2007ء]] کو ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ جس کے بعد یہاں امریکی و نیٹو کمک بڑھا دی گئی تھی۔<br />
غیر قانونی افیم کی پیداوار یہاں اب بھی جاری ہے جو عام طور پر دور دراز علاقوں جیسے کوغیانی، غنی خیل اور چھپ رہار میں ہوتی ہے۔ کسانوں کے مطابق نہری پانی کی عدم دستیابی اور غربت دو بڑی وجوہات ہیں جن کی بنا پر وہ افہیم کاشت کرنے پر مجبور ہیں۔<br />
== اضلاع ==
{| class="wikitable sortable" width=90% style="font-size:90%;" align=center
سطر 30:
!style="width:125px" align="left"|ضلع
!style="width:125px" align="left"|صدر مقام
!style="width:100px" align="right"|آبادی<ref>http://www.mrrd.gov.af/nabdp/Provincial%20Profiles/Nangarhar%20PDP%20Provincial%20profile.pdf {{wayback|url=http://www.mrrd.gov.af/nabdp/Provincial%20Profiles/Nangarhar%20PDP%20Provincial%20profile.pdf |date=20100304052332 }} ایم آر آر ڈی کی صوبہ ننگ رہار بارے معلومات</ref>
!style="width:100px" align="right"|رقبہ<ref>[http://www.fao.org/afghanistan/ افغانستان کی جغرافیائی معلومات]</ref>
!align="right"|تبصرہ
|-
|[[اچین ضلع اچین|اچین]] || || 95,468 || ||
|-
|[[بتی کوت ضلع بٹیکوٹ|بٹیکوٹ]] || || 71,308 || ||
|-
|[[ضلعبہسود بهسودضلع|بہسود]] || || 118,934 || || [[جلال آباد]] سے الگ 2005ء میں قائم ہوا
|-
|[[چپرہار ضلع چھپرہار|چھپرہار]] || || 57,339 || ||
|-
|[[ضلعدرہ درهنور نورضلع|درهدرہ نور]] || || 28,202 || ||
|-
|[[ضلعدہ دےبالا بالاضلع|دے بالا]] || || 33,294 || ||
|-
|[[ضلع دور بابا ضلع|دور بابا]] || || 13,479 || ||
|-
|[[ضلعگوشتہ گوشتهضلع|گوشتهگوشتہ]] || || 31,130 || ||
|-
|[[حصارک ضلع حصارک|حصارک]] || || 28,376 || ||
|-
|[[جلال آباد]] || || 205,423 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|-
|[[ضلعکامہ کامهضلع|کامهکامہ]] || || 52,527 || ||
|-
|[[خوگیانی ضلع خوگیانی|خوگیانی]] || || 111,479 || ||
|-
|[[ضلعکوت کوٹضلع|کوٹ]] || || 52,154 || || ضلع رودات سے علاحدہ 2005ء میں قائم ہوا
|-
|[[ضلع کوز کونرکنڑ ضلع|کوز کونر]] || || 42,823 || ||
|-
|[[ضلع لعل پور ضلع|لعل پور]] || || 18,997 || ||
|-
|[[ضلع مہمند درہ ضلع|مہمند درہ]] || || 42,103 || ||
|-
|[[نازیان ضلع نازیان|نازیان]] || || 16,328 || ||
|-
|[[ضلع پچیر واو اگام ضلع|پچیر و اگام]] || || 40,141 || ||
|-
|[[ضلع رودات ضلع|رودات]] || || 63,357 || || 2005ء میں تقسیم ہوا
|-
|[[شیرزاد ضلع شیرزاد|شیرزاد]] || || 63,232 || ||
|-
|[[ضلع شینوارشینوارضلع|شینوار]] || || 64,872 || ||
|-
|[[ضلع سرخ رودرودضلع|سرخ رود]] || || 91,548 || ||
|}
 
سطر 87:
|Northeast = [[کنڑ صوبہ]]
|East =
|Southeast = [[قبائلی علاقہ جات]],، {{flag|Pakistan}}
|South =
|Southwest = [[لوگر صوبہ]]
سطر 94:
}}
{{افغانستان کے صوبے}}
[http://www.example.com/ link title]
 
[[زمرہ:صوبہ ننگرہار]]