"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
| صلاح الدین ایوبی =
}}[[فائل:Saladin_in_War.jpeg|تصغیر|صلاح الدین ایوبی]]
'''الناصر صلاح الدین بن یوسف بن ایوب''' ({{Lang-ar|الناصر صلاح الدين يوسف بن أيوب‎}}؛ {{Lang-ku|سەلاحەدینی ئەییووبی}}) جنہیں عام طور پر '''صلاح الدین ایوبی''' کے نام سے جانا جاتا ہے [[ایوبی سلطنت]] کے بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔ وہ 1138ء میں موجودہ [[عراق]] کے شہر [[تکریت]] میں پیدا ہوئے۔ ان کی زیر قیادت ایوبی سلطنت نے [[مصر]]، [[سرزمین شام|شام]]، [[یمن]]، [[عراق]]، [[حجاز]] اور [[دیار بکر|دیار باکر]] پر حکومت کی۔ ''' سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللّٰہ علیہ''' کو بہادری، فیاضی، حسن خلق، سخاوت اور بردباری کے باعث نہ صرف مسلمان بلکہ مسیحی بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صلاح الدین کو فاتح [[بیت المقدس]] کہا جاتا ہے جنہوںجنھوں نے 1187ء میں [[یورپ]] کی متحدہ افواج کو عبرتناک شکست دے کر بیت المقدس ان سے آزاد کروا لیا تھا۔
 
== ابتدائی دور ==
سطر 87:
{{اشعری}}
 
[[زمرہ:صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین ایوبی]]
[[زمرہ:1130ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1193ء کی وفیات]]