"سید علی ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← ہیں، عبد اللہ؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← ہیں، عبد اللہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 50:
 
== اولاد و خلفاء ==
آپ کے دو بیٹے سید حبیب اور سید مصطفی تھے۔ اول الذکر جوانی میں ہی اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ موخرالذکر سے آپ کا سلسلہ نسب چلا۔ ان کے ہاں فرزند سید حسن، سید قاسم اور سید عبد اللہ پیدا ہوئے۔ سید حسن وادی سوات میں مرغزار کے مقام پر ابدی نیند سو رہے ہیں اور سید قاسم کی اولاد کا سلسلہ سوات میں پھیلا ہوا ہے کچھ ان میں سے سید بہرام شاہ المعروف ( مٹئ بابا) کی أولاد ہے اب وہ شنکڈ،سورڈھيرے، شلتالو،ملم اور سر سرداری میں رہتے ھیںہیں- اور سید عبداللہعبد اللہ کا مزار ضلع بونیر کے گاؤں شل بانڈی کے مقام پر ہے۔ آپ کی اولاد کا سلسلہ صوبہ سرحد کے علاقہ ہری پور، مانسہرہ' ایبٹ آباد، آتیراں، گھنیاں، چور کلاں سے افغانستان تک پھیلا ہوا ہے۔
پیر بابا کے بے شمار مریدین تھے۔ خلفاءمیں سے [[آخوند درویزہ]] کو جو فضیلت وعظمت حاصل ہوئی وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی تھی۔ ان کا اصلی نام عبد الرشید تھا اور ننگر ہار افغانستان کے رہنے والے تھے۔ لیکن عمر کا زیادہ حصہ پشاور، اطراف پشاور اور سوات وبندیل میں بسر کیا تھا۔ بچپن سے ہی ان پر خوف الہٰی طاری رہتا تھا۔ حصول علم کے بعد ہی پیر بابا سے وابستہ ہو گئے تھے۔
 
111,638

ترامیم