"ققنوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«تصغیر|ققنس '''ققنوس''' (Phoenix یا Phenix) (یونانی: φ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 2:
 
'''ققنوس''' (Phoenix یا Phenix) ([[قدیم یونانی|یونانی]]: φοῖνιξ ''phoinix'') قصے کہانیوں کی ایک خوبصورت چڑیا جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی قسم کی ایک واحد چڑیا تھی جو 500 یا 600 سال تک زندہ رہنے کے بعد اپنی ارتھی کی چتا پر اپنے آپ کو جلا کر خاک کر دیتی تھی<ref>ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لغت</ref> اور جب راکھ پر مینہ برستا تھا تو اس راکھ سے انڈا پیدا ہوتا تھا اور اس میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا تھا، اس کی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں۔<ref>[http://www.urduinc.com/english-dictionary/ققنس-meaning-in-urdu ققفنس]، از urduinc</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}