"کشیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
 
کشیدہ (فارسی میں: کشیدہ) [1] ، جس کا مطلب لمبا کرنا یا کھینچنا ہے [2] یہ ایک اضافت ہے جو عربی و اردو تحریر میں کسی ایک کلمہ کے حرفوں کے درمیان اس کو بڑھانے کے مقصد کے ساتھ شامل کی جاتی ہے ۔کشیدہ عربی و اردو خطاطی میں متن کو متوازن کرنے کے لئے استعمال کی جانے والی ایک تکنیک ہے۔
 
== مثالیں ==
اصل الفاظ کشیدہ الفاظ
 
مرحبا مرحبــــا
 
سؤال ســــــؤال
 
محمد محمــــــد