"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ڈھانچہ انسانی کو انسانی ڈھانچہ کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 62:
چلمچی کی شکل کی ہڈی جو ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کی جانب جڑی ہوئی ہے، اسے پیٹرو کا حلقہ کہا جاتا ہے۔ یہ چار ہڈیوں سے بنتی ہے یعنی دو کولہے کی ہڈیاں اطراف اور سامنے کی جانب اور [[کوککس]] اور [[سیکرم]] ہڈیاں پیچھے کی جانب۔ پیٹرو کا حلقہ پیٹ اور اس کے مشتملات کا سہارا ہے اور کولہے کے جوڑوں کے لیے جگہ مہیا کرتا ہے۔ کولہے کہ چوٹ بہت خطر ناک ہوتی ہے۔
 
== کولہے کی ہڈیاں ==کسی ہوتی ہیں
 
==
 
کولہے کی ہڈیاں کسی ہڈی سے مشابہت نہیں رکھتیں اور بے قاعدہ انداز سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور ان کا نام بھی کوئی نہیں ہوتا۔