"ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 306:
# {{تائید}} [[صارف:ذیشان امجد|ذیشان امجد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ذیشان امجد|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/ذیشان امجد|شراکتیں]]) 15:52، 8 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
# {{تائید}}— [[صارف: Hammad|حماد بن سعید]] [[تبادلۂ خیال صارف:Hammad|تبادلہ خیال]] 06:41، 9 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
#  {{تنقید}} [https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=Feminism_and_Folklore_2021/Results&action=history اس تاریخچے] کی روشنی 💡 میں میں تنقید کرنے پر مجبور ہوں. لا تبطلوا اعمالکم.--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 17:03، 9 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:: ہم اس منصوبے میں جری کی حیثیت سے پہلی مرتبہ شامل ہوئے، لھذا اس سلسلے میں اس قدر ہماری پرواز نہیں ہےـ یہ معاملہ فیصل صاحب کے کہنے پر ہم نے نتیجہ وہاں ڈال دیا لیکن جوں ہی ہمارے پاس معلومات آئیں، تو اسے حذف کردیاـ اس کا خیال رکھا جائے گاـ ─ [[صارف:AafiOnMobile|حضرت عافی موبائل پر]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 19:57، 9 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::کیا معلومات؟ نتیجہ ہی حذف کر دیا گیا۔ 😞--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 20:39، 9 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::: معاملہ یہ ہے کہ ہمیں "فیمینزم اینڈ فولکلور" والوں نے نتائج ای-میل کے ذریعے جمع کرنے کو کہاـ جو ہم کر چکےـ ─ [[صارف:AafiOnMobile|حضرت عافی موبائل پر]] [[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|(تبادلۂ خیال)]] 00:23، 10 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])
: {{سنیے|TheAafi|AafiOnMobile}} {{تائید}} مجھے لگتا ہے کہ یہ سارا سمجھنے کا مسئلہ ہوتا ہی نہیں اگر آپ میٹا پر مواد کی حذف شدگی کے ساتھ ترمیمی خلاصے میں یہ لکھ دیتے کہ مندرجہ معلومات مسابقے کے ناظمین کو ای میل کے ذریعے روانہ کر دی گئی ہیں۔ یہی بات آپ کے اسی مباحثے کے آغاز میں غیر واضح تھی۔ اور یہ اس لیے بھی ضروری تھا کیوں کہ آپ نے کراس ویکی اسپیمنگ کی بات کی تھی۔ اس مسابقے میں پرویز صاحب اول آئے ہیں اور شاید محب علوی صاحب تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ ایک بنگالی صارف دوسرے مقام پر ہے۔ میں اپنے ان ساتھیوں کو اور ان دونوں کے توسط اردو ویکی پیڈیا کو ملنے والی تسلیم شدگی کے تعلق سے فکر مند تھا، اس لیے میں نے اولًا مخالفت کی اور اب تائید کر رہا ہوں اس امید کے ساتھ کہ یہ محصلہ اختیار hat collection کا حصہ بننے کے بجائے آپ کو اردو پر پہلے سے زیادہ فعال بنائے گا۔ ایک عرصے میں منتظم اور مامور اداری کے اختیارات سے سبک دوش ہو چکا ہوں، تاہم ان کے بغیر بھی میں اپنا چھوٹا بڑا تعاون جاری رکھا ہوا ہوں۔ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 08:31، 10 اپریل 2021ء ([[UTC|م ع و]])