"قزلباش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 1:
[[فائل:Mohammad_Naib_Sharif_in_Kabul.jpg|تصغیر|پہلی افغان-انگریز جنگ کے دوران افغانستان میں قزلباشوں کے رہنما محمد نائب شریف]]
[[13 ویں صدی]] عیسوی میں [[اناطولیہ]] اور [[کردستان]] میں پھیلے مسلح [[اہل تشیع|شیعہ]] گروہ ''قزلباش'' کہلاتے تھے
انہی قزلباشوں کی نسل آج [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[پاکستان]]، [[شام]] اور [[ترکی]] تک پھیلی ہوئی ہے۔ [[پاکستان]] میں ان کی اکثریت [[اثنائے عشری]] شیعہ عقیدے سے تعلق رکھتی ہے۔ [[پاکستان]] کے ایک صدر [[یحییٰ خان|یحیٰی خان]] بھی قزلباش تھے۔
|