"عدسہ (بصریات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر
سطر 15:
=== محدب عدسہ ===
محدب عدسے (Convex Lens) روشنی کی متوازی شعاعوں کو ایک نقطے پر مرکوز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور درمیان میں کناروں کی نسبت موٹے ہوتے ہیں۔
’’ایسے عدسے جن میں سے متوازی واقع شعاعیں (Parallel incident rays) گزرگذر کر ایک نقطے پر سمٹ جاتی ہیں محدب عدسے یا استدقاقی عدسہ یا تقاربی عدسہ (converging lenses) کہتے ہیں۔‘‘
یہ عدسہ درمیان سے موٹا اور کناروں سے پتلا ہوتا ہے۔
محدب عدسے اپنی کروی سطحوں کے اعتبار سے درج ذیل تین صورتوں میں پائے جاتے ہیں۔
سطر 34:
مقعر عدسے ( Concave Lens) کناروں کی نسبت درمیان سے پچکے ہوتے ہیں۔ اور روشنی کی متوازی شعاعوں کو پھیلا دینے یعنی اتساعی یا انتشاری (diverging) خصوصیت رکھتے ہیں۔ اسلے مقعر عدسوں کو اتساعی عدسے (diverging lense) بھی کہتے ہیں۔
یا
’’ایسے عدسے جن میں سے متوازی واقع شعاعیں (Parallel incident rays) گزرگذر کر ایک نقطے سے پھیلتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں مقعر عدسے یا غیر تقاربی عدسے یا اتساعی عدسے (Diverging Lenses) کہتے ہیں‘‘
۔یہ عدسے درمیان میں پتلے اور کناروں سے موٹے ہوتے ہیں۔یہ بھی درج ذیل تین قسم کے ہوتے ہیں۔