"پاکستان تحریک انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جو، کرکٹ کھلاڑی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 45:
{{Politics of Pakistan}}
 
'''پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)''' [[پاکستان]] کی موجودہ حکمراں [[سیاسی جماعت]] ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹرکرکٹ کھلاڑی عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے "انصاف، انسانیت اور خود داری"جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان [[بریڈفورڈ یونیورسٹی|براڈفورڈ یونیورسٹی]] کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے [[سیاسیات|پولیٹیکل سائنس]]، [[اکنامکس]] اور [[فلسفہ]] میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ عمران نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی خدمات کے شعبے اپنے کام آغاز کیا۔ اور [[لاہور]] میں اپنی والدہ شوکت خانم جو کہ [[سرطان (عارضہ)|کینسر]] کے باعث انتقال کر گئی تھیں کے نام پر شوکت خانم کینسر ہسپتال بنایا۔ جو کہ ایک بین الاقوامی معیار کا ہسپتال ہے۔ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرف سے [[پاکستان]] کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا تھا ۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:
# آزاد [[الیکشن کمیشن آف پاکستان|الیکشن کمیشن]]
# آزاد عدلیہ
# آزاد احتساب بیورو
 
پارٹی اس حل پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے تھی ۔ [[تحریک انصاف]] اس وقت اپوزیشن کی ایک جماعت کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہی تھی ۔ بالآخر 2018ء کے عام انتخابات میں تحریک انصاف حکمراں جماعت بن کر سامنے آئی اور عمران خان وزیر اعظم بنے ۔
 
== 2002ء کے انتخابات ==
سطر 62:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.insaf.org.pk/ insaf.org.pk تحریک انصاف]{{wayback|url=http://www.insaf.org.pk/ |date=20071031053844 }}
* [http://moveforjustice.org/ moveforjustice.org بین الاقوامی]{{wayback|url=http://moveforjustice.org/ |date=20160629024530 }}
 
== حوالہ جات ==
سطر 73:
{{پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلی}}
 
[[زمرہ:پاکستان تحریک انصاف|پاکستان تحریک انصاف]]
[[زمرہ:اسلامی جمہوریت پسند سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]