"گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ان کی، آبا و اجداد؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Home in Islamabad.JPG|تصغیر|250px|leftبائیں]]
[[فائل:Punjabi Home.JPG|تصغیر|بائیں|250px]]
'''گھر''' (Home) ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اس کے گھرانے کے افراد کے لیے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے۔ گھر اس کی انتہائی ضروری چیزوں کے رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی پناہ گاہ ہے۔ گھر اس کی شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے اور اس کی شخصیت کو بناتا بھی ہے۔<br/>
سطر 5:
گھر بنیادی طور پر [[عورت]] کی ایجاد ہے۔ گھر ملک کی شہر کی یا قصبہ کی بنیادی اکائی ہے۔ گھر ہمیشہ سے انسان کے لیے اہم رہا ہے۔ آج سے قریبا سینتیس سو سال پہلے جب [[حروف تہجی]] کو ایجاد کیا گیا تو دوسرا حرف "ب" بیت یعنی گھر پر رکھا گیا۔ <br/>
 
جن کے پاس گھر نہیں ہوتا وہ ہر وقت اسے حاصل کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اس لیے [[ابراہم ایچ میزلو]] نے گھر کو انسان کی بنیادی ضرورت قرار دیا ہے۔ وہ جو اپنے گھروں کو کھو دیتے ہیں وہ کھوے ہوئے گھر ہمیشہ انکیان کی یادوں میں بسے رہتے ہیں۔ سات صدیاں پہلے [[قرطبہ]] سے جو مسلمان [[مراکش]] آ ئے تھے ان کے پاس اب بھی ان گھروں کی چابیاں ہیں اس امید میں کہ کبھی وہ اپنے آباؤآبا و اجداد کے گھروں کو جائیں گے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[فلیٹ]]
 
[[زمرہ:گھر| ]]
[[زمرہ:انسانی مساکن]]
[[زمرہ:مسکن]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
 
[[de:Wohnsitz]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گھر»