"سانحۂ ٹھیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
م (خودکار: درستی املا ← لا، طلبہ، دہشت گرد، کے لیے، مکتب فکر، == مزید دیکھیے ==، لیے، ئے، ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
== بعدیہ ==
1969 میں جھنگ میں عاشورہساتویں محرم کے جلوس پر حملہ ہوا۔ 26 فروری 1972 کو ڈیرہ غازیخان میں عاشورہ کے جلوس پر پتھراؤ کیا گیا۔ مئی 1973 میں شیخوپورہ کے علاقے گوبند گڑھ کے شیعہ محلے پر ہجوم نے حملہ کیا۔ اس سال پاراچنار اور گلگت میں بھی شیعہ آبادیوں پرحملے ہوئے۔ 1974 میں گلگت میں شیعہ دیہات پر مسلح دیوبندی افراد نے حملہ کیا۔ جنوری 1975 میں کراچی ، لاہور ، چکوال اور گلگت میں شیعہ جلوسوں پر متعدد حملے ہوئے۔ لاہور کے قریبی گاؤں بابو صابو میں مجلس عزا پر حملےکے نتیجے میں تین شیعہ ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ <ref>A. Rieck, "'''[https://books.google.com/books?id=t6aKCwAAQBAJ&pg=PA180&dq=The+Shias+of+Pakistan+re-emergence+of+sectarian+problem&hl=en&sa=X&redir_esc=y#v=snippet&q=Babu%20Sabu%20near%20Lahore&f=false The Shias of Pakistan]'''", pp. 181– 184, Oxford University Press, (2015).</ref>
 
== بین الاقوامی رد عمل ==
731

ترامیم