"زید بن صوحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''زید بن صُوحان عبدی''' قبیلہ عبدالقَیس کے سرداروں میں سے تھے، اچھے عالِم، فاض...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:49، 12 اپریل 2021ء

زید بن صُوحان عبدی قبیلہ عبدالقَیس کے سرداروں میں سے تھے، اچھے عالِم، فاضِل اور مجاہد تھے، خلافتِ فاروقِ اعظم میں ایران میں ہونے والی جنگِ جلولَاء میں ان کا ایک ہاتھ کٹ گیا جبکہ جنگِ جمل میں یہ خود بھی شہید ہوگئے، وقتِ شہادت یہ اپنے ایک ہاتھ میں قبیلہ عبدالقَیس کا جھنڈا اٹھائے ہوئے تھے۔ جنگِ جمل 10 جُمادَی الاُخریٰ 36ھ کو بَصرہ عراق میں ہوئی[1]

حوالہ جات

  1. الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب، 2 / 124 ، 320