"علاقہ ونہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Ok
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''علاقہ ونہار'''چکوال سے خوشاب جانے والے راستے پرسطح مرتفع کا ایک علاقہ جسے علاقہ ونہار یا [[وادی ونہار]] سے موسوم کیا جاتا ہے۔<br />
ونہار چکوال سے 24 کلومیٹر پر ہے جو سطح سمندر سے 2760 فٹ کی بلندی پر واقع ہے اس کا مرکز بوچھال کلاں ہے یہ گرمیوں میں خوشگوار اور معتدل موسم رکھتا ہے۔ یہ چھوٹے بڑے 36 دیہات پر مشتمل ہےکو کلر کہار سے منارہ اور سردھی سے وسنال تک وادی ونہار کہلاتا ہے۔
== ونہار کے دیہات ==
،[[مکھیال]] ، [[میانی]]، [[بوچھال کلاں]]، [[بوچھال خورد]]، [[وسنال]]، [[بھلیال]]، [[سرکلاں]]، [[بولہ]]، [[دھرکنہ]]، [[نور پور، چکوال|نورپور]]، [[چک مصری]] ، [[پہاڑ خان]]، [[جھامرہ]] ، [[مور جھنگ|مورجھنگ]]، [[سردھی]] [[رنسیال]]، [[مانک پور]] ، [[بھسین]]، [[لاپھی]] ، [[منارہ]]، ،،،[[گفانوالہ]]، [[گاہی]]، [[سیتھی]]،بھال،، بھال، [[بھلیال نورپور|نورپور]]، [[کہوٹ]] ، [[مہال کلیجی]]، [[ماٹن خورد]]، [[دئیاں]]، [[ماٹن کلاں]]، [[سر خورد|کلر کہار، ]]
== حوالہ جات ==
== مزید دیکھیے ==
* [[وادی دھن]]
* [[وادی جھنگڑ]]
* [[وادی کہون]]