"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

93 بائٹ کا اضافہ ،  6 مہینے پہلے
م
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات)
 
[[ایراٹورتھینیس]] ‎(276-194B.C)‎
وہ پہلا شخص تھا۔ جس نے لفظ [[جغرافیہ]] استعمال کیا۔ جغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہے۔ آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے۔ وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے۔ زمین انسان کا گھر ہے۔ اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔ علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے۔ لیکن اس دور میں اس کی اہمیت بہت کم تھی۔ عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا۔ دوسرے علوم کی نسبت جغرافیہ میں بہت سست رفتاری سے ترقی ہوئی۔
 
== زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور ==
[[زمرہ:زمینیات]]
[[زمرہ:معاشرتی علوم]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
118,887

ترامیم