"توحیدیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اسلام: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏مسیحیت: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 17:
 
== مسیحیت ==
مسیحی ایک خدا میں یقین رکھتے ہیں ـ مسیحی توحیدیت کا آغاز یہودیت سے ہوتا ہے، مگر ان میں فرق یہ ہے کہ مسیحی عقیدے میں یسوع کو وہ مسیح مانا جاتا ہے جس کا [[بنی اسرائیل]] کو انتظار تھاـ (یہودیت میں ابھی بھی مسیح کے آنے کی امید ہےـ)
 
مسیحیت میں [[یسوع]] کی خداوندی کی کئی دلائل موجود ہیں ـ
سطر 23:
اول: انجیل کے مطابق [[یسوع]] کی صلیب پر موت واقع ہوئی تھی مگر تین دن بعد ان کو خدا نے دوبارہ زندہ کِیا وہ اپنے شاگردوں کو مزید حکم دینے ان آئے ـ جب شاگردوں نے یہ دیکھا اور ان سے مزید سبق لیا تو ان پر واضع ہوا کہ یسوع اسی ایک خدا کا ایک اوتار ہیں جس کی وہ عبادت کرتے آئے ہیں ـ یہ داستان مسیحی مذہب میں توحیدیت واضع کرنے کے لیے بھی پیش کی جاتی ہے اور عیسیٰ کی خداوندی کی دلیل بھی ثابت ہوتی ہےـ چونکہ عیسیٰ خدا کا شریک نہیں بلکہ ایک روپ سمجھا جاتا ہے، یہ سفرِ خروج کے احکام کی خلاف ورزی نہیں سمجھی جاتی ـ
 
دوم: [[انجیل]] میں بھی جگہ جگہ یسوع کو Son of Man یعنی آدم کی اولاد کہا جاتا ہےـ مسیحیت کے علما نے تفسیر کرتے ہوئے شاگردوں کی دلائل کو سامنے رکھا اور تہ یہ پایا کہ ان کلمات کا مطلب ہے کہ یسوع خدا کے فرزند ہیں ـ
 
سوم: دوسری دلیل سے منسلق [[یسوع]] کی پیدائش کا معجزہ ہےـ مریم پاک اور غیر شادی شدہ تھیں جب انکو ایک فرشتے نے پتایا کہ وہ ماں بننے والی ہیں ـ چونکہ یسوع باپ کے بغیر پیدا ہوئے، ان کی پیدائش کو معجزہ مانا جاتا ہے ـ لہٰذا یسوع کو خدا کا فرزند سمجھا جاتا ہے ـ
 
چہارم: چونکہ [[مریم]] پاک دامن تھی، مسیحیت عقیدہ ہے کہ ان میں خدا نے روح پھونک کیر عیسیٰ کو تخلیق کِیا تھاـ اس روح کو [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کہا جاتا ہے اور خدا کا ایک مکمل حصہ مانا جاتا ہےـ روحِ مقدس ہر انسان کے ہر نیک اور اللہ والے کام کا باعث ہے ـ
 
نتیجہ یہ ہے کہ [[مسیحیت]] توحیدی دین ہے مگر اس کے مطابق خدا ایک بھی اور تین بھی ـ ایک ہی وقت میں خدا باپ ہے، یعنی یسوع کے نزول سے پہلی جو ہستی مانی جاتی تھی؛ بیٹا بھی ہے، یعنی یسوع ؛ اور روح القدس بھی ہے، جو نہ صرف یسوع میں بلکہ ہر مسیحی میں شامل ہوتی ہے جو نیک بخت اور عقیدہ کا پکہ ہوـ اس عقیدہ کو doctrine of trinity کہتے ہیں ـ
 
یاد رکھا جائے کہ مسیحیت کے سب سے بڑے فرقے، [[کیتھولک]] اور پروٹیسٹنٹ،[[پروٹسٹنٹ]]، اس عقیدہ میں ایمان رکھتے ہیں مگر کچھ چھوٹے فرقوں میں یسوع کو صرف مسیح یا نبی مانا جاتا ہے ـ ان مذاہب کے پیروکار [[شام]] اور [[روس]] جیسے علاقوں میں رہتے ہیں۔
 
== اسلام ==