"منگھوپیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: نیا رجوع مکرر)
 
سطر 1:
#رجوع_مکرر [[خواجہ حسن سخی سلطان منگھو پیر]]
{{Location map | Karachi
| width = 250
| float = left
| caption = کراچی میں منگھو پیر جھیل کا مقام
| alt =
| label = منگھوپیر
| position = right
| background =
| lat_deg = 24.9753
| lon_deg = 67.0258
}}
[[کراچی]] کے شمال مغرب میں واقع یہ مقام یہاں کے مشہور صوفی بزرگ حضرت منگھوپیر کے نام سے موسوم ہے۔ یہاں ان کا مزار ہے جہاں قدرتی پانی کے کئی ٹھنڈے اور گرم چشمے ہیں۔ ان چشموں کے پانی میں قدرتی اجزا شامل ہیں جو جلدی امراض کے مریضوں کے شفایاب ہوجاتے ہیں۔ مزار سے ملحقہ ایک تالاب میں درجنوں [[مگرمچھ]] موجود ہیں جن کو بابا کے مگرمچھ کہا جاتا ہے۔ یہاں یہ [[مگرمچھ]] کئی سو سال سے موجود ہیں۔ مزار کے احاطے میں درجنوں دکانیں بھی موجود ہیں۔
 
{{کراچی کے گردونواح|}}
 
[[زمرہ:کراچی کے تفریحی مقامات]]
[[زمرہ:کراچی کے نواحی علاقے]]
[[زمرہ:گڈاپ ٹاؤن]]