"آسام گرامین وکاس بینک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 20:
| intl =
}}
'''آسام گرامین وکاس بینک''' کا قیام [[12 جنوری]] [[2006ء]] میں پراگجیوتیش گاؤنلیا بینک، لکھیمی گاؤنلیا بینک، کچر گرامین بینک اور سوبانسری گاؤنلیا بینک کے انضمام سے عمل میں آیا۔ اس بینک کا دائرہ عمل ان چار بینکوں کے کام کے علاقوں پر مشتمل ہے جو [[آسام]] کے 33 میں 30 ضلعوں پر مشتمل ہے۔ صرف [[مشرقی کربی آنگلونگ]]، [[مغربی کربی آنگلونگ]] اور [[دیما ہساؤ]] کے پہاڑی ضلعوں کو اس بینک کی سرگرمیوں سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔<ref name = anvesha>Dr G P Bhandari, "Regional Rural Banks in India: A Study on the Operation of Assam Gramin Vikas Bank", Anvesha - The Journal of Management, Vol 9 No 1, Jan-Mar 2016, ISBN 0974-5467, Pp 53-62.<br>
'''نوٹ''': آسام میں موجودہ طور پر کئی نئے اضلاع تشکیل پائے گئے ہیں۔ تاہم 2014ء میں یہ تعداد 27 تھی۔
</ref>
 
== بینک کی شاخیں ==
سالانہ اعداد و شمار جیساکہ مارچ میں پائے گئے اس طرح ہیں <ref name = anvesha/>:
 
سطر 56:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آسام کی معیشت]]
[[زمرہ:2006ء میں قائم ہونے والے بينک]]
[[زمرہ:2006ء میں قائم شدہ بھارتی کمپنیاں]]
[[زمرہ:2006ء میں قائم ہونے والے بينک]]
[[زمرہ:آسام کی معیشت]]
[[زمرہ:گوہاٹی کی معیشت]]