"ایشلے گارڈنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏ایشلے گارڈنر: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{ Infobox cricketer
 
{{ Infobox cricketer
| name = ایشلے گارڈنر
| female = true
سطر 56 ⟵ 55:
| source = کرک انفو
}}
'''ایشلے گارڈنر''' آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں<ref>{{cite web|title=ایشلے گارڈنر|URL=https://www.espncricinfo.com/australia/content/player/858809.html|website=cricinfo|date=27 مارچ 2021}} </ref>۔ ایشلے گارڈنر بینکس ٹاؤن، آسٹریلیا میں پندرہ اپریل1997 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور آف بریک گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر44 ٹی ٹوئنٹی اور 33 ون ڈے میچ کھیلے۔<ref>{{cite web 
|url=https://stats.espncricinfo.com/ci/engine/records/averages/batting.html?class=9;id=289;type=team
|title=آسٹریلوی خواتین کرکٹ کھلاڑی
|website=کرک انفو
|date=25 مارچ 2021
}}</ref>
 
== کرکٹ کیریئر ==
 
=== ون ڈے کیریئر ===
ایشلے گارڈنر نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سن 2017 میں کھیلا۔انھوں نے 20.9 کی اوسط سے کل 376 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 62* کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ2 نصف سنچری کرنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے کل 1471 گیندیں پھینکیں اور 40 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط25.1رہی۔ایشلے گارڈنر 13 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔انھ
 
ھوں نے چھوٹی عمر میں مقامی کرکٹ کا آغاز کر دیا تھا، اس کے بعد وہ مختلف کلبوں کی طرف سے کھیلتی رہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔
 
 
=== ٹی ٹونٹی کیریئر ===
ایشلے گارڈنر نے پہلا بین الاقوامی T20 میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سن 2017 میں کھیلا۔
انھوں نے کل 810 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 93 کا اسکور بھی شامل ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آسٹریلیا کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی آسٹریلوی خواتین]]
[[زمرہ:آسٹریلیاسڈنی کی خواتین ایک روزہسے کرکٹ کھلاڑی]]