"شغف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
* [[کولکاتا]] میں مقیم [[سکھ]] [[بھارتی فوج]]یوں نے اس شہر کو والہانہ انداز یا پُر شغف انداز میں اپنا مسکن بنایا، یہاں لنگر اور عوامی خدمات کے ذریعے عوام کا دل جیت لیا۔<ref>[https://aawaminews.com/urdu-news/sikh-fogiyon-ko-lagao/ کولکاتا میں مقیم سکھ فوجیو ں کو کولکاتا سے والہانہ لگاﺅ]</ref>
* [[دہلی]] کے چیف الیکٹورل آفیسر ڈاکٹر رنبیرسنگھ اردو سے والہانہ لگاﺅ یا پُر شغف انداز میں دل چسپی رکھتے ہیں، جس کا سب سے بڑا عملی ثبوت یہ ہے کہ وہ باضابطہ اردو سیکھ چکے ہیں ۔ وہ اردو کی شاعری کو بخوبی سمجھتے ہیں اور روانی کے ساتھ اردوبولنے پر قدرت رکھتے ہیں۔ اس بات کو [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]] نے موصوف کے استقالیہ جلسے میں کہی گئی۔<ref>[http://urdu.hindusthansamachar.in/NewsDetail?q=bb0940d7bb72563dd8ee4b48484e0964 مجھے پچپن سے ہی اردو سے لگاﺅرہاہے: ڈاکٹررنبیر سنگھ]</ref>
* [[سیاست (اخبار)|سیاست]] اخبار کے ایک کالم کے مطابق مشاہیر سے شغف اور ان کی دست خطوں کے حصول میں گہری دلچسپی کی وجہ سے [[حیدرآباد، دکن]] سے تعلق رکھنے والے ایک ایک انجینئر سید امتیاز الدین نے [[جوش ملیح آبادی]] ، [[جگر مرادآبادی]] ، [[فراق گورکھپوری]] ، [[فیض حمد فیض]] ، [[مجروح سلطانپوری]] ، [[مخدوم محی الدین]] ، وجد ، [[احمد فراز]] ، [[جذبی]] ، [[مجاز لکھنوی]] ، [[علی سردار جعفری]] ، [[کرشن چندر]] ، [[بھیشن سنگھ بیدی]] ، [[احتشام حسین]] ، [[آل احمد سرور]] ، [[سجاد ظہیر]] ، [[رشید احمد صدیقی]] ، [[عصمت چغتائی]] ، [[قرۃ العین حیدر]] اور کئی ادیبوں شاعروں کے آٹوگراف جمع کیے ۔ اسی طرح [[دلیپ کمار]] ، [[نوشاد]] ، [[امیتابھ بچن]] ، [[سچن ٹنڈولکر]] ، [[ایم ایف حسین]] ، غرض ادب ، شاعری ، فلم آرٹ سے وابستہ کئی ہستیوں کے دستخط یا دستخط شدہ تصاویر ہم نے حاصل کیں ۔ پچھلے کچھ برسوں سے یہ شوق مدھم پڑگیا ہے ۔ خط نویسی کم ہوتی جارہی ہے ۔ ای میل اور ایس ایم ایس کا زمانہ ہے ۔ مگر یہ شغف پھر بھی کئی اور نایاب دستخطوں کی وجہ سے اور اہم ہو گیا۔ موصوف [[شاذ تمکنتتمكنت]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔<ref>[https://archive.urdu.siasat.com/news/%D8%A2%D9%B9%D9%88%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%81-%DA%A9%D9%84%DA%A9%D8%B4%D9%86-%DB%94-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B4%D8%BA%D9%84%DB%81-712481/ آٹوگراف کلکشن ۔ ایک مشغلہ]
</ref>
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شغف»