120
ترامیم
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8) |
(غیر ویکی اسلوب) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
انہوں نے 1974ء سے 1996ء تک بہار قانون ساز کونسل کے ارکان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ اپنے والد ماجد حضرت مولانا [[منت اللہ رحمانی]] رحمۃ اللہ علیہ کی وفات 1991 کے بعد سے [[خانقاہ رحمانی]] مونگیر کے موجودہ [[سجادہ نشین]] اور [[جامعہ رحمانی]] مونگیر کے سرپرست ہیں، آپ کے دادا مولانا [[محمد علی مونگیری]] بانی ندوۃ العلماء ہیں۔ اس خانقاہ کے روحانی سلسلہ میں [[فضل الرحمن گنج مراد آبادی|شاہ فضل الرحمن گنج مرادآبادی]] بہت ہی اہم کڑی ہیں۔ وہ اس وقت [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے جنرل سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے [[بھارت|ہیں]]۔ وہ رحمانی 30 کے بانی بھی ہیں، وہ پلیٹ فارم جہاں عصری تعلیم کے متعدد شعبوں میں معیاری اعلیٰ تعلیم و قومی [[مقابلاجاتی امتحانات]] کے لیے طلبہ کو تیار کیا جاتا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/8550548.stm|title=BBC Report on Rahmani30|language=en-US|accessdate=2020-04-16}}</ref> اس ادارے سے ہر سال NEET اور JEE میں 100 سے زائد طلبہ منتخب ہوتے ہیں۔ حضرت مولانا سید ولی رحمانی عوامی تقریر، اپنی شخصیت و ملی مسائل میں جرأت صاف گویئ و بےباکی اور دونوں ہی شعبوں میں تعلیم کے لیے مشہور ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ کسی کو ایک وقت میں دونوں طرح کی تعلیم حاصل کرنی چاہیے اور کسی بھی چیز سے پہلے انسان کو انسان ہی ہونا چاہیے۔ شاہ عمران حسن نے مولانا ولی رحمانی کی سوانح عمری ''حیات ولی'' (حیات ولی) لکھا ہے۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.milligazette.com/news/13591-maulana-muhammad-wali-rahmani|title=The Milli Gazette|first=The Milli Gazette, OPI, Pharos|last=Media|website=milligazette.com|date=4 اپریل 2016}}</ref><ref>http://www.milligazette.com/news/15250-life-and-work-of-maulana-mohammad-wali-rahmani</ref>
== حوالہ جات ==
|