"کوسے باھر مصطفی پاشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← وزیر اعظم، کر دیا، ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{Infobox officeholder|honorific-prefix=|religion=[[اسلام]]|birth_place=|death_date=1765|death_place=[[لزبوس]], [[سلطنت عثمانیہ]]|nationality=[[ترک]]|blank1=Origins|data1=|profession=سول ملازم|signature=|successor3=محسن زادہ محمد پاشا|footnotes=<!--Military service-->|allegiance=<!--{{flag|Ottoman Empire}}-->|branch=|serviceyears=|rank=|unit=|commands=|battles=|birth_date=|predecessor3=توکی حمزہ حمید پاشا|name=بحر مصطفیٰ|successor1=حاکم اوغلو علی پاشا|honorific-suffix=[[پاشا]]|image=|caption=|office1=[[عثمانی]] [[صدراعظم|وزیراعظم]]|monarch1=[[محمود اول]]-[[عثمان ثالث]]|term_start1=12 جولائی 1752|term_end1=17 فروری 1755|predecessor1=دیوتتار محمد پاشا|office2=[[عثمانی]] [[صدراعظم|وزیراعظم]]|term_end3=30 مارچ 1765|monarch2=[[عثمان ثالث]]|term_start2=1 اپریل 1756|term_end2=3 دسمبر 1756|predecessor2=یرمیسیکز زادہ محمد سعید پاشا|successor2=کوجا راغب پاشا|office3=[[عثمانی]] [[صدراعظم|وزیراعظم]]|monarch3=[[مصطفی ثالث]]|term_start3=1 نومبر 1763|awards=}}<nowiki> </nowiki> کوسے باھر مصطفیٰ پاشا [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] [[صدر اعظم|وزیر اعظم]] تھے۔ ان کے لقب کوسے کا مطلب"بغیر ڈاڑھی والے" ہے۔ وہ اپنے آبائی شہر [[چورلو]] کی وجہ سے '''چورلولو باھرمصطفی پاشا''' کے نام سے مشہور تھے۔ وزیر وزیراعظماعظم بننے سے پہلے سے وہ شاہی اصطبلوں کے نگران تھے۔
 
== پہلی مدت ==
سلطان [[محمود اول]] نے انہیں 1 جولائی 1752 کو [[صدر اعظم|وزیر اعظم]] مقرر کیا تھا۔ لیکن 14 دسمبر 1974 کو سلطان کا انتقال ہوگیا۔ہو گیا۔ نئے سلطان [[عثمان ثالث]] نے کوسے باھر مصطفیٰ پاشا کو 17 فروری 1755 کو عہدے سے برطرف کردیا۔کر دیا۔ اس کو میڈیلی ( [[لزبوس|لیسبوس]] ، اب ایک یونانی جزیرہ) میں جلاوطن کردیاکر گیادیا گیا بعد میں اسے موریا (اب [[یونان]] کا حصہ ) منتقل کردیاکر دیا گیا۔ <ref name="Os">Ayhan Buz:''Osmanlı Sadrazamları'', {{آئی ایس بی این|978-975-254-278-5}}, p.239–242</ref>
 
== دوسری مدت ==
[[صدر اعظم|وزیر اعظم]] کی حیثیت سے ان کی دوسری میعاد کافی مختصر تھی۔ انہیں 30 اپریل 1756 کو مقرر کیا گیا اور 3 دسمبر 1756 کو انہیں برخاست کردیاکر دیا گیا ۔ انہیں [[رودوش|روڈس]] (اب ایک یونانی جزیرے) پر جلاوطن کردیاکر گیادیا گیا لیکن نئے [[صدر اعظم|وزیر اعظم]] کوجا راغب پاشا، کوسے بحر مصطفی پاشا کے دوست تھے۔ انہوں نے اسے میڈیلی اور ایغریبوز( [[ایوبویا]] ، اب ایک یونانی جزیرہ) میں مختلف عہدوں پر تعینات کیا۔ 11 جون 1758 کو انہیں [[ایالت مصر|مصر]] کا والی مقرر کیا گیا ، اس عہدے پر وہ سن 1762 تک برقرار رہے۔ اگرچہ پھر انہیں [[حلب]] (اب [[سوریہ|شام]] میں ) کی گورنری کے عہدے پر مقرر کیا گیا لیکن انہوں نے حلب جانے سے انکار کردیا۔کر دیا۔ <ref name="Os">Ayhan Buz:''Osmanlı Sadrazamları'', {{آئی ایس بی این|978-975-254-278-5}}, p.239–242</ref>
 
== تیسری مدت ==
[[صدر اعظم|وزیر اعظم]] کی حیثیت سے ان کی آخری مدت [[مصطفی ثالث]] کے دور میں 1 نومبر 1763 کو شروع ہوئی۔ تاہم ان پر بدعنوانی کا الزام لگایا گیا۔ اس وجہ سے انہیں 30 مارچ 1765 کو برطرف کردیاکر دیا گیا تھا۔ اگلے ہی ماہ اس کو میڈیلی میں [[پھانسی]] دے دی گئی۔ <ref name="Os">Ayhan Buz:''Osmanlı Sadrazamları'', {{آئی ایس بی این|978-975-254-278-5}}[[بین الاقوامی معیاری کتابی عدد|ISBN]]&nbsp;[[Specialخاص:BookSources/978-975-254-278-5|978-975-254-278-5]], p.239–242</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:چورلو کی شخصیات]]