"عبد العزیز رنتیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
م خودکار: درستی املا ← گذرے
سطر 46:
 
== وفات ==
إسرائيل نے حماس کے خلاف متنازع ٹارگٹ کلنگ کا پروگرام شروع کر رکھا تھا۔ اسی کے تحت احمد یاسین پر حملہ کیا گیا تھا۔ احمد یاسین کی شہادت کے بعد عبد العزیز الرنتیسی نے تنظیم کے قدموں کو اکھڑنے سے بچایا اور فلسطینیوں کو مایوسی سے دور رکھا۔ اس سے پہلے کہ وہ کچھ اور کرتے، اُن کا وقت بھی آگیا۔ حماس کے قائد اعلیٰ کے منصب پر فائز ہوئے ابھی انہیں 24 دن ہی گزرےگذرے تھے کہ 17 اپریل 2004 کو اسرائیل نے ان کی گاڑی پر بڑا حملہ کیا۔ اس حملے میں ڈاکٹر عبد العزیز الرنتیسی اور ان کا 27 سالہ بیٹا محمد الرنتیسی شہید ہو گئے۔<ref>بی بی سی نیوز، اشاعت: 17 اپریل 2004</ref>
 
== مزید دیکھیے ==