"آر ٹی پی سی آر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، کے لیے، کورونا وائرس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''آر ٹی پی سی آر''' {{دیگر نام|انگریزی=Reverse transcription polymerase chain reaction}} ایک مطبی جانچ طریقہ جو اگر چیکہ سو فی صد کسی [[وائرس]] جانچنے میں کامیاب نہیں ہے، تاہم [[کورونا وائرس]] اور دیگر کچھ امراض کی جانچ میں اس کا کثرت سے استعمال کیا جا رہا ہے۔<ref>[https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1630984 نوول کورونا وائرس کی جانچ کے لئے لیے نیا کفایتی ٹیسٹ تیار کیا گیا]
</ref>
 
 
== بڑھتی اہمیت ==
آر ٹی پی سی آر کا امتحان جدید دور میں ہوائی سفر، بین الممالک دوروں اور کثیر افرادی اجتماعات کے لیے لازمی قرار دیے گئے ہیں۔ یہ معائنے کی میعاد کہیں 24 کھنٹے، کہیں 48 گھنٹے تو کہیں 72 گھنٹے پہلے کروانا لازمی قرار دیے گئے ہیں۔
 
* [[بھارت]] کی مرکزی وزارتِ صحت نے [[کنبھ میلا|کنبھ میلے]] [[2021ء]] کے دوران کووڈ انیس کو پھیلنے سے روکنے کی خاطر احتیاطی اقدامات کے سلسلے میں معیاری ضابطے جاری کیے۔ اِن کے مطابق [[اتراکھنڈ]] سرکار عقیدت مندوں کے اندراج اور لازمی طبی صداقت نامے پر نظر بنائے ہوئے تھی۔[[ہردوار|ہری دوار]] میں جاری کنبھ میلے میں اُن عقیدت مندوں کو ہی جانے کی اجازت ہوگی، جن کے پاس آر ٹی پی سی آر کی منفی رپورٹ ہوگی اور یہ جانچ کنبھ میلے میں آنے سے پہلے کے 72 گھنٹے کے اندر اندر ہونا چاہیے۔<ref>[http://newsonair.com/Urdu/urdu-Main-News.aspx?id=33124 کمبھ میلے میں جانے والوں کیلئےکے لیے آر ٹی-پی سی آر ٹسٹ کی نیگیٹو رپورٹ لازمی] </ref>
 
== غلط منفی رپورٹوں کا افشا ==
مارچ اور اپریل 2021ء کے آس پاس دنیا کے کئی حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام (ویرینٹ / اسٹرین) کی خبریں ملی ہیں جو سابقہ وائرس سے قدرے یا بہت زیادہ مختلف بتائی گئی ہیں۔ [[بھارت]]، [[فرانس]] اور [[فن لینڈ]] میں بھی ایسی رپورٹیں سامنے آئی ہیں جن میں نو در یافت وائرس کی مطبی جانچ سے بچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ فرانس کے [[بریتانیہ]] علاقے میں مارچ کے مہینے میں کورونا کا نئی قسم ملی جو پی سی آر ٹیسٹ کی گرفت میں نہیں آئی۔ دوسری طرف محکمہ صحت کے امریکی ادارہ [[ایف ڈی اے]] نے مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ کی ٹیسٹ رپورٹ منفی بھی آتی ہے تب بھی آپ کو اپنا پورا دھیان رکھنا چاہیے<ref>[https://urdu.arynews.tv/pcr-test-covid-19-new-strain/ کیا کروناکیاکورونا وائرس کی نئی قسم پی سی آر ٹیسٹ کو دھوکا دینے کی صلاحیت رکھتی ہے؟]
</ref> کیوں کہ نو دریافت اقسام کی صحیح کیفیت کا ہنوز تصففیہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔