"علاحدگی (طبی نگہداشت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کرکٹ کھلاڑی، کے لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
 
== مثالیں ==
* [[نومبر]] [[2020ء]] میں [[یوروپیورپ]]ی ملک [[کروشیا]] کے وزیر اعظم [[اینڈریز پلینکووچ]] اپنی اہلیہ کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ایک ہفتہ سے زیادہ عرصے تک 'خود تنہائی‘ یا الگ تھلگ رہے۔ یہ اطلاع حکومت کے نے [[ٹویٹر]] پر دی۔<ref>[https://www.hindsamachar.in/international-news/news/the-prime-minister-of-croatia-in-self-isolation-for-10-days-15879 کروشیا کے وزیر اعظم10دنوں کے لیے ''سیلف آئسو لیشن‘ میں]</ref>
* [[جنوری]] 2021ء میں پاکستان پہنچنے والی [[جنوبی افریقا]] کی کرکٹ ٹیم ابتدائی 5 سے 7 روز الگ تھلگ رہے جس کے لیے ہوٹل میں انتظامات کیے گئے اور اس کے دوران تربیت کے لیے ٹیم ہوٹل کے برابر میں واقع [[کراچی جم خانہ]] کے کرکٹ میدان میں انتظامات کیے گئے۔<ref>[https://urdu.geo.tv/latest/237045- جنوبی افریقی کرکٹرز ابتدائی ٹریننگ کراچی جم خانہ کے گراؤنڈ میں کرینگے]</ref>
* [[پاکستان]]ی کرکٹ کھلاڑی [[وقار یونس]] [[اپریل]] [[2021ء]] میں [[آسٹریلیا]] چلے گئے تھے اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد انہوں نے خود کو 14 روز کے لیے الگ تھلگ کر دیا تھا۔الگ تھلگ رہنے سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وقار یونس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ گھروں میں رہیں اور [[کورونا وائرس]] کی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔<ref>[https://www.city42.tv/03-Apr-2020/44417 کرکٹ کھلاڑی وقار یونس آئسو لیشن سے باہر آگئے]</ref>