"فیض حمید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
آبائی پس منظر پر روشنی ڈالی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← جو؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی ہیں۔ انہیں [[لیفٹیننٹ جنرل]] [[عاصم منیر]] کی جگہ ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیا گیا ہے۔<ref>[https://www.ispr.gov.pk/press-release-detail.php?id=5339/ پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے؛ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی مقرر]</ref><ref>https://www.samaa.tv/news/2019/06/lt-gen-faiz-hameed-appointed-as-the-new-isi-dg/</ref> ابھی چند ماہ پہلے [[12 اپریل]] [[2019ء]]
کو انہیں ترقی دے کر [[لیفٹیننٹ جنرل]] بنایا گیا تھا<ref>https://www.dawn.com/news/1475770/four-promoted-to-rank-of-lieutenant-general</ref>
== آبائی پس منظر ==
آپ ضلع چکوال کے دیہات "لطیفال" سے تعلق رکھتے ہیں، آپ یہاں کے ایک عام سے زمیندار گھرانے کے سپوت ہیں۔
 
== [[دھرنا]] 2017 میں ==
27 نومبر کو حکومت اور مظاہرین کے درمیان معاہدے پر فوجی نمائندہ بطور ثالث دستخط کیے اور صلح کار کا کردار ادا کیا۔جنرل حمید کا نام پہلی بار عوام کی آنکھ نے تب پکڑا جب انہوں نے 2017 میں [[تحریک لبیک احتجاج، 2017ء|فیض آباد دھرنا]] میں ایک معاہدے کے ذریعے مذہبی جماعت کو [[دھرنا]] ختم کرنے پر راضی کیا.<ref>https://www.dawn.com/news/1488673</ref>
 
یہی نہیں بلکہ ایک ویڈیو جو کہ بعد میں وائرل ہوئی میں انہیں دھرنے کے شرکاء میں ایک ایک ہزار فی کس تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
 
== حوالہ جات ==