"طبی نگہداشت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
اضافہ مواد
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Louisville Methodist Evangelical Hospital 1960s Postcard.png|تصغیر|[[لوئی ویل، کینٹکی|لوئی ویل]]، [[کینٹکی]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں واقع لوئی ویل میتھوڈسٹ ایوینگیکل ہاسپٹل کی [[1960ء]] کی ایک [[پوسٹ کارڈ]] [[تصویر]]]]
'''صحت کی دیکھ ریکھ''' یا '''طبی نگہداشت''' {{دیگر نام|انگریزی=Health care}} صحت کی برقراری اور اس میں بہتری سے متعلق امور پر مشتمل نظام ہے جس میں [[احتیاط]]، [[تشخیص]]، [[علاج]]، صحت یابی، [[بیماری]] اور [[زخم]] سے [[شفا]] اور دیگر [[معذوری|جسمانی اور دماغی بد نظمیاں]] شامل ہیں جو لوگوں میں پائے جاتے ہیں۔ طبی نگہداشت کی ذمہ داری [[صحت کے پیشہ ور]] [[ملحقہ صحت کے پیشے|ملحقہ صحت کے شعبوں]] میں انجام دیتے ہیں۔
 
جدید دور میں بڑھی ہوئی آبادی اور نئی اور پرانی بیماریوں کے بیچ ڈاکٹروں اور نرسوں کے ذریعہ صحت سے متعلق چیلنجوں کا سامنا کرنے اور شخصی خاندانوں کی اور آبادیوں کی صحت ضروریات کو پورا کیا جاتا ہے۔ حقیقت میں طبی پیشہ اور [[نرس]]وں کے ذریعے کی جانے والی تیمار داری درحقیقت ایک انسانی خدمت کی علامت ہے کیوں کہ لوگ صحت یاب ہو کر دوبارہ کام پر لگ سکتے ہیں۔ مختلف دنوں اور سالوں کو طبی افادیت سے موسوم کرنے کی طرز پر [[عالمی ادارہ صحت]] نے سال [[2020ء]] کو نرسوں اور [[دائی]]وں کا سال قراردیا ہے۔ سماج میں بڑی عمر کے ایسے لوگوںکی تعداد بڑھتی جارہی ہے جنہیں مناسب دیکھ ریکھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ دائمی طور پر بیمار ہوتے ہیں اور چوبیسوں گھنٹے طبی نگرانی ضروری ہوتی ہے۔دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرانے والوں کے لیے صرف یہ ضروری نہیں کہ وہ تربیت یافتہ نرسیں یا ڈاکٹر ہوں بلکہ ضعیفوں اور معذوروں کی دیکھ بھال کی بنیادی تربیت ان کے لیے ضروری ہوتی ہے جو کئی ملکوں میں فراہم کی جاتی ہے۔ کئی ملکوں کے نرسنگ کے تربیتی ادارے ایسی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرانے والوں کے لیے قلیل مدتی تربیتی پروگرام فراہم کر رہے ہیں۔<ref>[http://www.uniurdu.com/president-awards/national/news/1812053.html#IOWcCqpgMHGMIerm.99 صدرجمہوریہ ہندنے نیشنل فلورینس نائٹنگل ایوارڈ پیش کیے]